In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Today is the day of samovar. Today I had to apply green color, so I have something special. Green color for all of you. I like it a lot and the other is also good. There are plants in green color which you see in the morning. Eyes cool
I like green very much and today I had to write about green and photography is also green. I had to do it, so I bought and wore green bangles and then did photography
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اج سموار کا دن ہے آج کے دن سبز رنگ لگانا تھا تو میرے پاس کچھ خاص تو نی آپ سب کے لیے سبز رنگ ایک تو مجھے پسند بھی بہت ہے اور دوسرا وایسے بھی اچھا ہوتا ہے سبز رنگ میں پودے ہوتے ہیں جنہیں صبح ہی صبح دیکھ کے انکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے سبز رنگ میں نے پین لیا وہ بھی سبز رنگ کا ہے وایسے مجھے سبز رنگ پسند ہر کسی کی چوایس
مجھے سبز رنگ بہت ہی زیادہ اچھا لگتا ہے اور آج سبز رنگ کے بارے میں لکھنا تھا اور فوٹوگرافی بھی سبز رنگ کی۔ کرنی تھی اس لیے سبز رنگ کی چوڑایاں بھی خریدی اور پہن لی اور پھر فوٹوگرافی کی
We have Pakistani flag in green and we went to visit my aunt's house and my aunt said we went for a walk. We went for a walk and then we went. It was a lot of fun.
سبز رنگ میں ہمارا پاکستانی پرچم ہے اور ہم گئے تھے گھومنے وہاں خالہ کے گھر اور میری خالہ نے کہا ہے کے گھومنے چلے ہم۔گئے تھے گھومنے پھر ہم گئے بہت مزا آیا میرے سارے کزانوں نے سبز رنگ کے کپڑے پہنے
And then I thought why not do some drawing and then Allah wrote it beautifully and filled it with green color. I hope you all like my today's post very much. May Allah be your supporter and helper.
واسلام
اور پھر میں نے سوچا کے کیو نا کچھ ڈرائنگ کی جائے اور پھر اللہ لکھ دیا خوبصورت کر کے سبز رنگ بھر دیا امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ بہت پسند آئے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
واسلام