بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
دعا ہے اللّه پاک اس پاک با برکت مہینے کے صدقے آپ کی زندگی کو ہر طرح کی پریشانی سے ،مصیبت سے ، بیماری سے اور محتاجی سے محفوظ فرماے اور تا قیامت آپ کی عزت اور ایمان کی حفاظت فرماۓ ﷲ اس میہنے کے صدقے ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گُناہ معاف فرما آمین یارب العالمین
میری آج کی ڈائری
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور رمضان المبارک کا مہینہ ہے تو سب عبادت میں مشغول ہو نگے سب روزے رکھ رہے ہونگے میں تو سیدھی بات بتاؤ بہت بزی تھی شادی کی شاپنگ میں دو روزے نی رکھ سکی اب باقی رکھوں گی انشا اللہ کل ہم بہت زیادہ بزی تھے شاپنگ کرنے گئے میانوالی کل کیا کافی دنوں سے شروع ہیں شاپنگ کرنے میں گرمیوں میں تو گھر سے باہر نکلنا بھی اتنا مشکل لگتا ہے اب کیونکہ اب گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے ہم کل میانوالی کے سارے بازار گھومتی رہی کچھ پسند نی آیا مجھے چیزیں بہت مشکل سے پسند آتی ہیں سارا بازار گھومتی رہی تبھی مشکل سے ڈریس پسند کیے ہیں میں اور ساتھ میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے جو کہ آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی
میری دوست نے اپنے گھر بولا لیا تھا پھر ہم وہی چلے گئے اس کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کی اور پھر گھر چلے گئے ہم تقریباً 6بجے گھر پہنچے اور پھر روزہ کی تیاری میں سب بزی تھے پھر میں آکے لیٹ گئ بہت تھک گئ تھی کل رات کو پھر سب گھر والوں کو کپڑے دیکھائے سب نے کپڑے دیکھے اور پھر اس کے بعد کپڑے امی نے سمیٹ کر رکھ دیے
اور کھانا کھایا اور پھر میں تو جلدی سو گئ اور آج پھر ابھی کچھ دیر پہلے جوتے پسند کرنے
گئ لیکن پسند ہی نی آتے تھے
میں نے صرف ایک ہی جوڑا لیا ہے جوتوں کا جو کہ تصویریں آپ سب کے ساتھ میں نے شئیر کی ہیں
اج میرا روزہ ہے اب ہم افطاری کی تیاری کرتی ہون
امید کرتی ہوں کے آپ سب کو میری آج
پوسٹ پسند آئے گی
اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲
You have taken absolutely brilliant photography and very good post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you so much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو کپڑے نصیب کرے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ameeen thank u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot achi photography hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Waooo eid ki tayari
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Woww shoppingg
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit