post by tanzilasarwar my beautiful diary game

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے

سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس

نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز

روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی

اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدکیا میں نے سردی بہت زیادہ تھی تو سردی کی وجہ سے میرے ہاتھ کانپ رہے تھے تو میں نے سوچا کہ لیٹ جاؤ لیٹ گئ اور پھر کچھ دیر پڑی رہی اور پھر اوٹھی اور ناشتہ کیا اور پھر میں نے جھاڑو لگایا اور پھر میں نے ڈسٹینگ کی اور پھر منہ ہاتھ دھو کر میں بیٹھ گئ ناشتہ کیا آب جھاڑو جلدی لگاتی ہون کیونکہ اب گرمی زیادہ ہوگئ ہے اس لیے باہر بھی نکلنے کو دل نی کرتا کمرے سے اور پھر میں نے امی سے پوچھا کے سالن میں کیا بناؤ پھر میں نے سالن بنایا اور امی نے روٹی پکائی اور پھر میرا چاچو آگیا اس کے ساتھ میں چلی گئ کزان کے گھر وہاں جا کر میں نے اپنی کزانوں سے کچھ دیر بیٹھ کر باتیں کی اور ساتھ ہی گھر ہے اس لیے چلی گئ 1.2بجے تک وہی چلی گئ اور پھر وہاں چیزمنگوائی کھانے کے لیے

IMG20220313140449.jpg

IMG20220312190956.jpg

IMG_20220315_170748.jpg

پہلے کیک بنایا پھر اس کے اوپر چاکلیٹ ڈالی پگلا کر اتنا مزے کا بناہے 😋

IMG20220307180215.jpg

پھر اس کے بعد میں گھر آگئ سو گئ اور اب میں پوسٹ لکھ رہی ہوں
ابھی ٹیوشن والے بچے آنے میں ٹائم ہے اس لیے سوچا پہلے پوسٹ لکھ لون امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئی ہو گی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین 🤲

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or kahan ho band hy

Bhot achi dairy likhi hy

Excellent photography and brilliant post