بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے
اسلام علیکم اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور اس بابرکت مہینے کے صدقے میں آنے والی ہر مصیبت اور پریشانی سے محفوظ رکھے اور ۔میری سب بہنوں کی اللہ پاک نصیب اچھے کرے اور میرے تو روزے بہت اچھے گزر رہے ہیں اور میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنوں کے روزے بھی اچھے گزر رہے ہونگے آج میں نے سحری پراٹھے اور انڈے کے ساتھ کی تھی سحری کے بعد میں نے وضو کرکے تہجد کے نوفل پڑھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی اذان ہوئی تو فجر کی نماز پڑھی اور پھر آرام کرنے کے لیے سو گئی پھر 7بجے اوٹھی جلدی جلدی کام ختم کیے کیونکہ پھر دیر ہو جائے تو گرمی ہوتی ہے اور دھوپ چڑ جاتی ہے اس لیے ہماری روٹین بنی ہوئی ہے گرمیوں میں ہم 10 بجے تک کام ختم کر کر کے کمرے میں ہوتے ہیں پھر چار بجے اوٹھتے ہیں گرمی کی شدت بھی کم ہوتی ہے پھر میں نے سالن بنایا اور پھر پکوڑے بنانے کی تیاری کی میں جلدی
تصویریں اچھی بنائی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
پکوڑے بہت مزے کے لگ رہے ہیں۔ مکس پکوڑے مجھے بہت پسند ہیں🍺
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice photo
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your diary is very good but you should write about ingredients metohod to teach the reader hope you will in in next.stay active and keep continue good work.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit