بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیاحال یے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین
میرا سحری ٹایم
روز کی طر ح میری آنکھ 2.30 منٹ پر کھلی کیونکہ میں نے موبائل پر آلارم لگایا ہواتھا
اورمیں نے امی کو جگایا اس کے بعد میری چھوٹی کزان اوٹھ گئ اور اس کیلیۓ دودھ گرم کیا پہلے پھر سب گھر والوں کیلیۓ سحری بنائ امی نے اور پھر میں دیسی گھی کی چوری بنائی اور پھر سب کو جگایا کہ اوٹھو روضہ رکھو میری سسٹر اور بھائیوں کو اٹھایا سب نے منہ ہاتھ دھویا پھر سب نے مل کر سحری کی اور پھر میں نے خود بھی سحری کی
اور دو دانے کھجو رکے کھاۓ کہتے ہیں کی کھجور کھانے میں بہت طاقت ہوتی ہے
اور پھر سب نے روزہ بند کیا اورنماز پڑھی اور ورقرآن پاک کی روزانہ کا ایک پارہ سحری ٹائم پڑھتی ہوں اور پھر نماز پڑھی اور تھوڑی دیر کے بعد سو گئ اور 7:30
پر اٹھی اور جلدی کام ختم کیے دھوپ چڑھنے سے جھاڑو لگایا اور پھر سب چیزوں کی ڈسٹینگ کی
اور کمرے میں آگئی منہ ہاتھ دھویا اور پھر بازار سے کچھ لینسیں لینی تھی اور چھوٹی بہنوں کے لیے جیولری لینی تھی وہ لی ہے وہاں میری آنٹی کا اور چاچو۔ کا روضہ نی تھا انہوں نے آئسکریم منگوائی اور پھر گھر آگئے بہت دھوپ سے گرمی سے برا حال تھا میرا
گھر آکر سب کو دیکھائی چیزیں اور پھر فوٹوگرافی بھی کی جو ابھی آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی امید ہے کہ آپ سب کو بہت پسند آئے گی
آپ نے فو ٹو گرافی اچھی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے شاپنگ بہت ہی زبردست کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap ki shoping bhut achi huy hai chorian kantay achay hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Las compras se ven muy bien, me gustó mucho el anillo de las manos y el anillo del oído también. tienes mucha suerte de tener estas joyas, tengo muchas ganas de usarlas
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy good work dude keep it up 💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اتنی ساری پیاری پیاری چیزیں ایک ساتھ دیکھ کر کسی ایک کو پسند کرنا بہت مشکل لگتا ہے
آپ کی پوسٹ قابل تعریف ہے جانی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit