کڑاہی گوشت بنا نا سیکھو گی آج میں اپکو کڑاہی لی اور اس میں ایک پاؤ گھی ڈالا اور پھر اس میں گوشت ڈالا اور اس کو اچھی طرح بھون لیا The frying pan will not learn how to make meat. Today I took your frying pan and put a foot of ghee in it and then put meat in it and fried it well.
گوشت بھون کر اچھی طرح بھونا گوشت کڑاہی کو ڈھک دیا کچھ ایک منٹ کے لیے پھر گوشت کچھ گل چکہ تھا تو پھر اس میں نمک ڈالا تھوڑا سا آدھا چمچ نمک کا ڈالہ اور پھر ہلایا اور اس میں لہسن اور ٹماٹر دالے
The frying pan will not learn how to make meat. Today I took your frying pan and put a pound of ghee in it and then put the meat in it and fried it well. The frying pan will not learn how to make meat. Today I took your frying pan and put a foot of ghee in it and then put meat in it and fried it well.
لہسن اور ٹماٹر جب ڈالے تو کڑاہی کو ڈھک دیا تاکہ ٹماٹر اچھی طرح گل جاے پھر میں نے دومنٹ بعد ڈھکن اٹھایا تو ٹماٹر گل چکے تھے پھر اس میں مصالحے ڈالے ایک چمچ دہنیاں کا ڈالا اور ڈیڈھ چمچ سرخ مرچ کا ڈالا اور اور ایک چمچ ہلدی کا ڈالا اور سب کو مکس کر دیا When I put garlic and tomatoes, cover the pan so that the tomatoes are well melted. Then I lifted the lid after the dough. The tomatoes were melted. Then I put spices in it. Poured and mixed all
سب مصالحے ڈال کر پھر اس میں پھر میں نے کڑاھی میں گوشت کو اچھی طرح بھونا اور پھر ٹماٹروں کا پانی بھی خشک ہوگیا کیونکہ ٹماٹر اور گوشت کا اپنا پانی ہوتا ہے اس پانی کو پہلے خشک کیا اور پھر چھا سا مصالحہ بن گیا اور پھر اس میں دہی ڈالی کیون شاہی ڈالنے سے گوشت کی بدبو ختم ہوجاتی ہے اور وایسے بھی ذائقہ اچھا بن جاتا ہے دہی کو ڈالا اور آستہ آستہ ہلایا تاکہ گوشت نا ٹوٹے اور پھر اچھی طرح بھونا اور اچھا سا مصالحہ بنایا After adding all the spices, I fried the meat well in the pan and then the water of the tomatoes also dried because the tomatoes and the meat have their own water. I dried the water first and then it became a little spice and then it. I put yoghurt. Adding kevin royal removes the smell of meat and it tastes good anyway. Add yoghurt and shake it gently so that the meat does not break and then fry it well and make a good spice.
اور اب پھر مصالحہ اچھا سا بن گیا اور پھر گھی نکل آیا اور پھر سجاوٹ کے لیے اور اچھا اور بھی ذائقہ بنانے کے لیے میں ہرا دہنیا اور سبز مرچیں لمبی لمبی کٹی ہوئ اور ادرک بھی لمبی کٹی ہو ڈال دی اور اس کو مکس کر لیا اور پھر دومنٹ کے لیے میں نے اس پر ڈھک دیا اور پھر آہستہ آہستہ ہلایا اور میری کڑاہی تیار ہو گئ اور سب مہمانوں کو پسند آئ سب نے بہت تعریف کی اور امید ہے آپ سبکو بھی میرا کڑاہی بنانے کا طریقہ پسند آیا ہوگا کیونکہ سب کا آپنا اپنا طریقہ ہوتا ہے بنانے کا میری کڑاہی تو بہت اچھی بنی اور آپ سب بھی ٹرائے کرنا And now the spices became nice and then the ghee came out and then for garnish and to make it even better and more flavorful I added green curd and green chillies long chopped and also ginger long chopped and mixed it. And then for the dominance I covered it and then slowly shook it and my frying pan was ready and all the guests liked it. Everyone appreciated it very much and I hope you all liked my way of making my frying pan because everyone My own frying pan is very good and you all have to try
delicious kuri and i liked it very much, nice way you describe the recipe
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for sharing this great recipe
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit