Welcome New contest from yousafharoonkhan of winter flower photography By tanzilasarwar

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

.

*ھمارے سر یوسف ہارون صاحب کی طرف سے ونٹر فلاور فوٹو گرافی کونٹیسٹ میں حصہ لینے پر مدعو کیا گیا ہے میں اس کونٹیسٹ میں حصہ لیا ہے اور حصہ لینے کا مقصد اپنی صلاحیتوں کو نسٹیمٹ ورلڈ میں ظاہر کرانا اور اپنے ملک کے سی آر سر یوسف ہارون صاحب کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلتے رہنے کا عہد ھے اس طرح کے کونٹیسٹ سے ھماری اردو کمیونٹی میں مزید بہتری آئے گی اور ھمارے اندر مزید بہتر طریقے سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ھو گا اور ہماری معلومات میں اضافہ
بھی ہوگا میں نے ایک تصویر مقابلے کے لیے منتخب کی ہے جوکہ میرے موبائل فون پر لی گئی تصاویر میں سے ایک ہے۔ میرے لیے یہ بہت مشکل فیصلہ ہے کہ میں کونسی تصویر یہاں شئیر کروں۔ امید ہے کہ میری تصویر ضرور پسند آئے گی

IMG-20220106-WA0068.jpg

@کونٹیسٹ میں حصہ لینے کے لیے تمام رولز کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے میں اپنے تین دوستوں کو اس کونٹیسٹ میں حصہ لینے کی دعوت دیتی ہوں جن کے نام درج ذیل ہیں

@Hirarauf

@noreensajwal

@ArooshFatima

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Una hermosa fotografía. Muy linda flor. Gracias por compartirla con nosotros

Nice photography sister keep it up.

Thank you bhai

بہت اچھے

بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا

ALLAH pak kamyab karin ...

Ameen thnku

Ameen thank you ♥️

Excellent performance of your camera 📷📷

Thank you ♥️

Excellent photography

شکریہ

Mashalllah jnab bhot peari tasver bnai hy good work dude

beautiful flower plz submit this post link under contest post