انسان کا ہر دن اسکو کچھ کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ زندگی بہت سارے امتحانات اور آزماہش سے گزارتی ہے۔ جب مجھے پچھلے ماہ بخار طبعیت خراب تھی تو میں سوچتا تھا جیسے مجھے صحت ملی ہی نہیں ہے۔ اپنے سارے دوستوں سے خود کو دور محسوس کررہا تھا۔ جب مجھے صحت ملی تو میں بہت خوش ہوں۔ جب بیمار تھا تو بہت سارے کھانوں پر پابندی تھی یہ کھانا نہیں کھانا ہے لیکن اب میں بلکل ٹھیک ہوں اور مجھے اپنے رشتہ داروں نے میری صحت کی خوشی میں پارٹی دی یہ پارٹی مجھے عیسی خیل کے رہنے والے ایک دوست نے دی اور میں نے دوست کی پارٹی کو بہت زیادہ انجوائے کیا۔ جب سے میں بیمار تھا گھر سے باہر جانا مشکل تھا اور کمزوری کی وجہ سے چلنا پھرنا مشکل ہوگیا تھا۔
میں دوست کی طرف گیا ادھر ہم نے دوست سے ملاقات کی اور پہلے ہی سے وہ میرا انتظار کررہا تھا۔میرے دوست کا نام شکیل ہے شکیل میرا بچپن کا دوست لیکن کچھ گھریلو حالات کی وجہ سے شکیل اب عیسی شہر میں مستقل سکونت اختیار کیے ہوئے ہے۔
شکیل کے کچھ اور دوست بھی پارٹی میں مدعو تھے۔ شکیل نے پارٹی میں مجھے اور پانچ اور دوستوں کو بھی مدعو کیا ہوا تھا۔ بہت اچھی بحث لگی اور شکیل نے بہت ہی لعزیز کھانا ہمیں کھلایا۔
کھانے میں پلاو ، بریانی اور جالبیان ، پکوڑے شامل تھے۔ میھٹائی بھی ہم نے کھائی۔
میں نے دوست سے کہا کہ گرمی زیادہ ہے تو مجھے جلدی وقت پر واپس جانا چاہیے کیونکہ راستہ تحویل ہے۔ عیسی خیل سے میرے گھر کا راستہ تین گھنٹوں کا ہے۔
جب میں گھر واپس آ رہا تھا تو میں نے راستے میں گھر والوں کے جالیبیاں خریدی ہیں۔لیکن یہ تصاویر میں نے کچھ دن پہلے لی ہوئی ہیں۔ جنکو استعمال کررہا ہوں۔ ایک کلو جالیبی کی قیمت پانچ سو روپے تھی۔ میں نے ایک کلو جالیبیاں اپنے گھر والو کے لیے لی ہیں
جس جگہ سے میں نے جالیبیاں لی اس بیکری کے بسکٹ بہت مشہور ہیں میں نے ایک کلو بسکٹ لیے اور بسکٹ تازہ تھے۔ بسکٹ کی قیمت نو سو روپے ایک کلو کی تھی۔
گرمی زیادہ تھی اور پیاس لگ رہی تھی۔ میں نے ٹھنڈی کولڈ ڈرنک پی تاکہ گرمی سے پیاس کا خاتمہ ہو۔ گرمیوں میں پانی وقفے وقفے سے پینا ویسے بھی صحت کے لیے اچھا ہے۔
یہ راستے میں ایک شخص جالیباں بیچ رہا تھا اس نے کہا کہ اس کی جالیبی بہت لعزیز اور میں نے جب اس سے قیمت پوچھی تو یہ دوکاندار کے مقابلے میں دوس روپے سستی دے رہا تھا۔ میں نے اور ایک کلو خریدا اور بہت ہی گرم گرم تھیں
پکوڑے خریدے یہ پکوڑے چکن کے مکسر سے بنے ہوئے تھے۔ پکوڑے مین نے گھر کے لیے تاکہ رات کو کھانے کے ساتھ کھاہینگے
یہ برتھ ڈے کیک ہے۔ یہ کیک پیسز میں فروخت ہورہا تھا اور میں نے ایک کیک خرید لیا۔
لمبا سفر کرکے میں گھر پہنچا اور کچھ دیر آرام کیا۔ میں نے سب سے پہلے اپنی میڈیسن لی کیونکہ ابھی میڈیسن میری جاری ہیں
پھر میں نے چائے کے ساتھ جالیبیاں کھائی اور رات کو کھانا کھایا۔ سفر کی تھکن تھی تو میں رات کی میڈیسن کھا کر سو گیا۔
Every day of man inspires him to do something. Life is full of trials and tribulations. When I had a bad fever last month, I thought I was not getting well. I was feeling distant from all my friends. I am very happy when I got health. When I was sick, many foods were prohibited. This food is not to be eaten. But now I am completely fine and my relatives gave me a party in celebration of my health. Enjoyed the party a lot. Ever since I was sick it was difficult to go out of the house and the weakness made it difficult to walk.
I went to friend's side and we met friend and he was already waiting for me. My friend's name is Shakeel. Shakeel is my childhood friend. But due to some domestic circumstances, Shakeel is now a permanent resident in Isa city. Is.
Some other friends of Shakeel were also invited to the party. Shakeel had invited me and five other friends to the party. Had a great discussion and Shakeel fed us a very delicious meal.
The food included pilaf, biryani and jalbiyan, fritters. We also ate dessert.
I told my friend that it is hot so I should go back early as the route is busy. The journey from Isa Khel to my home is three hours.
When I was returning home, I bought jalebis from family on the way. But these photos are taken by me a few days ago. Which I am using. The cost of one kilo of jalebi was five hundred rupees. I have bought a kilo of jalebis for my family
The bakery from where I got the jalebis is famous for its biscuits, I bought a kilo of biscuits and the biscuits were fresh. The price of biscuits was 900 rupees per kg.
It was hot and thirsty. I drank a cold drink to quench my thirst from the heat. Drinking water intermittently in summer is anyway good for health.
On the way, a man was selling jalebi, he said that his jalebi was very delicious and when I asked him the price, he was giving two rupees cheaper than the shopkeeper. I bought another kilo and it was very hot
Purchased pakodas These pakodas were made with chicken mixer. Pakode Man took home to eat with dinner at night
This is a birthday cake. It was selling cakes in pieces and I bought one.
jalebi adalah makanan terkenal asia. apabila saya melawat India kali pertama saya makan makanan ini. Saya melihat ini dalam siaran anda sekarang. sungguh saya menyukainya. makanan lazat yang anda tunjukkan di sini
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Balkul jalaybi bhut pasand ki jati hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit