Mashallah
Consultative meeting on the dera of MPA Haji Aminullah Khan
Call of Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan tomorrow
But a plan was drawn up to attend the Islamabad meeting.
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) office on Saturday, July 11 at 11 am
The caravan will leave Moch for Islamabad.
MPA Haji Aminullah Khan as usual in PP-86
Led the entire PP-86 convoy, including transport
Will attend the Islamabad meeting.
God willing, all the workers from Mianwali district organization and assembly members will stand by their leader tomorrow.
ماشااللہ
ایم پی اے حاجی امین اللہ خان کے ڈیرہ پر مشاورتی اجلاس
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کل کال
لیکن اسلام آباد اجلاس میں شرکت کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے دفتر 11 جولائی بروز ہفتہ صبح 11 بجے
کارواں موچھ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔
پی پی 86 میں ہمیشہ کی طرح ایم پی اے حاجی امین اللہ خان
ٹرانسپورٹ سمیت PP-86 کے پورے قافلے کی قیادت کی۔
اسلام آباد اجلاس میں شرکت کریں گے۔
انشاء اللہ کل میانوالی ضلعی تنظیم کے تمام کارکنان اور اراکین اسمبلی اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) workers against inflation
Caravan leaves for Mianwali protest.
Call of Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan
Peaceful protest will be held at Watakhel Chowk.
By former President Tariq Majeed Khan Moch
پاکستان تحریک انصاف موچھ سے ورکرز کا مہنگائی کے خلاف
میانوالی احتجاج کیلئے قافلہ روانہ ۔
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کی کال
پر پرامن احتجاج وتہ خیل چوک پر ہو گا ۔
منجانب؛سابق صدر طارق مجید خان موچھ
کل ان شاءاللہ بروز جمعہ شام 5 بجے پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کرے گی
یہ احتجاج پریس کلب میانوالی کے سامنے ہو گا
اب عوام کو چاہیئے کہ وہ اس مہنگائی کے خلاف باہر نکلیں اور آواز اٹھائیں ۔ میانوالی کے فرد کا حق ہے
کہ وہ شرکت کرے ۔
ان شاءاللہ پاکستان تحریک انصاف آفس موچھ سے 4:30 بجے میانوالی روانہ ہوں گے تمام ورکرز اور دوستوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
منجانب ؛ سابق صدر موچھ طارق مجید خان
God willing, no one can stop this madness.
Address of Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Mr. Imran Khan from Sahiwal election rally
پاکستان کے مشہور صحافی عمران ریاض خان کو
گرفتار کر کہ حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔
عمران ریاض خان کو سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے ۔
جسکی پوری پاکستانی قوم مذمت کرتی ہے
امپورٹڈ حکومتنامنظور
17 july ku 20 seat par election hai adar tu ni hai lahore hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
han lahore ma ho rahay lakin hum sub ik ka sath ,
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit