old story of 25 may.... imported governemnt || Hero PP 86 Haji Aminullah Khan

in hive-104522 •  2 years ago 

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
زبردست کارکردگی ؛ حلقہ پی پی 86 کا حقیقی نمائندہ ثابت ہوا ہے
میری رائے میں ہیرو پی پی 86 حاجی امین اللہ خان
ہیں ۔پورے حلقہ کے تمام ممبران اسمبلی قابل احترام اور اچھا ورک کیا ہے لیکن جیسا ورک حاجی امین اللہ خان صاحب نے کیا ہے اور کرتا آ رہا ہے اس کی پورے ضلع میانوالی میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔
جب سے یہ انسان ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوا ہے اس نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ واقعی پاکستان تحریک انصاف کو اور حلقہ پی پی 86 کو ایسے بندے کی ضرورت تھی ۔موجودہ لانگ مارچ کیلئے جس طرح آپ نے انتظامات کیئے جس طرح کمپین چلائی جس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا آپکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
ویسے کوئی منافقت بغض اور کینے کی وجہ سے آپکی خدمات کو نا مانے تو اسکا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں ہے لیکن ہر غیرت مند بیٹا آپکی خدمات کارکردگی اور آپکے رویے سے مطمئن ہے اور آپکی تعریف کرنا آپکو خراج تحسین پیش کرنا ہمارے حلقہ کی تمام ورکرز کا حق بنتا ہے آور جو آپکو کام کرتے دیکھ رہے ہیں
اور پی پی 86 کے تمام ورکرز کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے کبھی بھی کسی میدان پر پاکستان تحریک انصاف اور اسکے نمائندہ کا ساتھ نہیں چھوڑا ۔
ویلڈن حاجی امین اللہ خان صاحب ویلڈن
آپ پی پی 86 اور خاص طور پر داؤد خیل کے غیرت مند بیٹے ثابت ہوئے ہیں آپکا عمران خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہونا قابل تعریف ہے
ان شاءاللہ دوبارہ ممبر صوبائی اسمبلی حاجی امین اللہ خان صاحب ہوں گے ۔
نا تکبر نا غرور ان شاءاللہ جیتیں گے ضرور
منجانب: سابق صدر پی پی 86 طارق مجید خان موچھ ۔

image.png

image.png

image.png

یہ گیس آنسو شیل مظاہرین پر فائر کی گئی ہے۔ یہ حکومت پاکستان کی طرف سے سراسر ناانصافی تھی۔ یہ امپورٹڈ حکومت ہے اس لیے پاکستانی قوموں کو احتجاج کا حق نہیں دینا چاہتے۔ خان کی کال کے بعد ہم دوبارہ اس احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ تو یہ جنگ کرپٹ اور امپورٹڈ گورنمنٹ کے خلاف تھی کہ ہم پاکستانی عوام لڑ رہے ہیں اور جیت ہماری پاکستان کے کرپٹ لوگوں کے خلاف ہے۔

image.png

یہ گیس آنسو شیل مظاہرین پر فائر کی گئی ہے۔ یہ حکومت پاکستان کی طرف سے سراسر ناانصافی تھی۔ یہ امپورٹڈ حکومت ہے اس لیے پاکستانی قوموں کو احتجاج کا حق نہیں دینا چاہتے۔ خان کی کال کے بعد ہم دوبارہ اس احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ تو یہ جنگ کرپٹ اور امپورٹڈ گورنمنٹ کے خلاف تھی کہ ہم پاکستانی عوام لڑ رہے ہیں اور جیت ہماری پاکستان کے کرپٹ لوگوں کے خلاف ہے۔

image.png

image.png

image.png

image.png

  1. دو دن پہلے عمران خان کے دور میں 6% کی شرح نمو تسلیم کی گئی۔
  2. مریم اور نگزیب نے اعتراف کیا کہ پٹرول پوری دنیا سے سستا ہے، لیکن عمران خان 30 سے 60 روپے کی غیر قانونی سبسڈی بھی دے رہے تھے۔
  3. بلاول نے تسلیم کیا کہ عمران خان کا دورہ روس اچھا اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مطابق تھا۔
  4. مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا کہ اسٹیٹ بینک کو فروخت نہیں کیا گیا بلکہ خود مختار بن گیا ہے۔
  5. بلاول بھٹو نے عالمی کانفرنس میں عمران خان کی سمارٹ بلاکنگ پالیسی کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کی کامیابی قرار دیا۔
  6. سعد رفیق نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ 2018 کے بعد پی آئی اے کا خسارہ مسلسل کم ہوتا چلا گیا۔
  7. مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران خان کے دور میں ٹیکس وصولی میں 6.1 ٹریلین روپے کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔
  8. پچھلے آئی ایم ایف پروگرام میں توسیع کی درخواست کی اور تسلیم کیا کہ پروگرام بھی اچھا تھا
    تو عمران خان کو کیوں ہٹایا گیا؟ ہاں یہ مہنگا ہوا کرتا تھا۔
    تو مہنگائی کیوں بڑھا رہے ہو؟
    مہنگائی میں کمی کیوں نہیں؟
    ہاں مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے۔

Allah willing, Allah willing

Great performance; Constituency PP-86 has proved to be a real representative
In my opinion Hero PP 86 Haji Aminullah Khan
All the members of the assembly have done respectable and good work but there is no precedent in the entire district of Mianwali for the work done by Haji Aminullah Khan.
Ever since this man has been elected Member Provincial Assembly, he has proved by his actions that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and Constituency PP-86 really needed such a servant. We pay tribute to the way you competed.
By the way, if any hypocrite does not accept your services due to malice and hatred, then Hakeem Luqman has no cure for it, but every honorable son is satisfied with your services performance and your attitude and it is our duty to praise you and pay tribute to you. It is the right of all the workers who see you working
And also pays tribute to all the workers of PP-86 who have never left the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and its representative on any field.
Weldon Haji Aminullah Khan Sahib Weldon
You have proved to be the proud son of PP 86 and especially Dawood Khel. It is commendable that you have stood firm with Imran Khan.
InshaAllah, Haji Aminullah Khan will be the Member Provincial Assembly again.
No arrogance, no arrogance, they will win, God willing

The tear gas shells were fired at protesters. This was a total injustice on the part of the government of Pakistan. This is an imported government so Pakistani nations do not want to be given the right to protest. After Khan's call, we are ready for this protest again. So this war was against the corrupt and imported government that we Pakistani people are fighting and victory is against our corrupt people of Pakistan.

there are fews view of pakistan nationts after imported government , i copied from media

  1. Two days ago, under Imran Khan, a growth rate of 6% was recognized.
  1. Maryam and Nagzeb admitted that gasoline is cheaper than in the rest of the world, but Imran Khan was also giving an illegal subsidy of 30 to 60 rupees.
  2. Bilawal acknowledged that Imran Khan's visit to Russia was good and in line with Pakistan's foreign policy.
  3. Muftah Ismail admitted that SBP was not sold but became independent.
  4. Bilawal Bhutto hailed Imran Khan's smart blocking policy at the World Conference calling it a success for Pakistan.
  5. Saad Rafique told Parliament that after 2018, the PIA deficit continued to decline.
  6. Muftah Ismail wrote on Twitter that a new record of Rs 6.1 trillion in tax collection was set during the Imran Khan era.
  7. Requested an extension of the previous IMF program and acknowledged that the program was also good
    So why was Imran Khan removed? Yes it used to be expensive
    So why are you raising inflation?
    Why not reduce inflation?
    Yes, inflation is a global problem

From: Former President PP-86 Tariq Majeed Khan Moch.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

عمران خان عظیم لیڈر ہیں اور میرا پورا خاندان اس سیاسی جماعت سے محبت کرتا ہے۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

ap tu bhut he zabardust kam kr rahy hoo

آپکی کاوش محنت کو سلام

عمران خان ایک بہت ہی اچھے لیڈر ہے اور ہم سب کا ساتھ عمران خان کے ساتھ ہے

عمران خان ایک بہت ہی اچھے لیڈر ہے اور ہم سب کا ساتھ عمران خان کے ساتھ ہے