پاکستانی قوم کا عظیم لیڈر عمران خان صاحب
جو ہر وقت اپنی قوم کو بتاتا رہا کہ پاکستان میں دیگر ممالک سے مہنگائی ہم نے کم کی ہوئی ہے
ڈیزل ؛ پٹرول سستا دے رہے بجلی سستی دے رہے ہیں ملکی معیشت بہتری کی طرف جا رہی ہے
دنیا کو کرونا نے جتنا نقصان کیا ہے اللہ کے فضل و کرم سے ہماری اچھی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان بہت بہتر راستے پر چل پڑا ہے ۔
مگر اس ٹائم پاکستانی قوم اور اس قوم کے وہ غلام ذہن کے تجزیہ نگار اور کرپٹ نظام کے کرپٹ سیاست دان دن رات تنقید کرتے رہے اور صحافی جنہیں پاکستان کی بجائے اپنے مفادات کی جنگ لگی ہوئی تھی دن رات مہنگائی تباہی ناکامی اور نااہلی نظر آتی تھی جو بچارے اب فوت ہو گئے ہیں
اسی وجہ سے بیرونی طاقتوں کے غلاموں کی امپورٹڈ حکومت اس قوم کو نصیب ہوئی ہے جو دراصل اس قوم کو سزا ملی ہوئی ہے ۔
ہمیں آج بھی اس بات پر فخر ہے کہ ہم ایک ایماندار ؛ محب وطن ؛محنتی اور غیرت مند لیڈر کے ساتھ تھے ؛ ہیں اور ان شاءاللہ رہیں گے ۔
ہمارا عظیم لیڈر عمران خان صاحب زندہ باد
منجانب ؛ سابق صدر پی پی 86 طارق مجید خان موچھ
Imran Khan, the great leader of the Pakistani nation
He kept telling his nation that we have reduced inflation in Pakistan from other countries
Diesel Petrol is getting cheaper, electricity is getting cheaper. The country's economy is improving
Pakistan has come a long way because of our good policies by the grace of Allah as much as Karuna has done to the world.
But at that time the Pakistani nation and its slave-minded analysts and corrupt politicians of the corrupt system kept criticizing day and night and the journalists who were fighting for their own interests instead of Pakistan saw day and night inflation catastrophe failure and incompetence. The poor are now dead
That is why the imported government of the slaves of foreign powers has been given to the nation which is actually punished.
We are still proud to be an honest person. Patriots were with hardworking and proud leaders. They are and will remain so, God willing.
Long live our great leader Imran Khan
courtesy of ; Former President PP-86 Tariq Majeed Khan Moch
Nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit