السلام علیکم دوستو
امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنی اچھی زندگی کو اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے۔آج جمعہ کا دن ہے اور آج میں آپ لوگوں کے ساتھ آج کا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں امید کروں گا کہ باقی ڈائری گیم کی طرح میری یہ ڈائری بھی آپ کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔
میں آج صبح 5 بجے اٹھا سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا وہاں ہم نے نماز پڑھی نماز کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی۔ تلاوت کرنے کے بعد ہم سب دوست مسجد کی صفائی کرنا شروع ہوگئے۔ مسجد کی صفائی کرنے کے بعد ہم نے ہاتھ منہ دھویا۔ اور ہم صبح کی سیر کو روانہ ہوگئے۔ واپسی پر میں نے اپنے والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔ اس کے بعد ہم کرکٹ گراؤنڈ میں چلے گئے۔ وہاں میں نے کچھ تصاویر لیں جو اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا۔
کرکٹ کھیلنے کے بعد ہم گھر آ گئے۔ گھر آ کر ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر اپنا موبائل فون استعمال کیا۔ موبائل فون استعمال کے بعد میرا ریسٹورنٹ جانے کا وقت ہو گیا۔ اور میری جانے کے لیے روانہ ہو گیا۔ ریسٹورنٹ پہنچ کر میں نے ریسٹورنٹ کا دروازہ کھولا۔ اور اس کے بعد ہم سب نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد سب اپنے کام میں مشغول ہو گئے۔ اور میں اپنے کام میں مشغول ہو گیا۔کام سے کچھ دیر کے بعد جمعہ کی نماز کا وقت ہوگیا۔ اور ہم جمعہ پڑھنے سے چلے گئے۔ جمعہ پڑھنے کے بعد ہم نے دہی بھلے کھائے۔
اور اس کے بعد ہم ریسٹورنٹ واپس آگئے۔ واپس آکر ہم پھر کام میں مشغول ہوگئے۔تھوڑی دیر کے بعد میرا دوست آگیا میں اپنے دوست کے ساتھ موبائل والی مارکیٹ میں چلا گیا۔ اس نے اپنا موبائل ٹھیک کروانا تھا۔ اس کے بعد ہم ریسٹورنٹ آئے۔ ریسٹورنٹ آ کر ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں ڈائری لکھنا شروع ہو گیا۔ جو اب اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا امید کروں گا کہ باقی ڈائری گیم کی طرح آپ کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔ کیونکہ مجھے یہ کمیونیٹی بہت زیادہ اچھی لگتی ہے خاص طور پر اس کے ایڈمن اور اس کے موڈریٹر ۔
اللہ حافظ
Special Mention
@yousafharoonkhan | @urducommunity
Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
please click it!
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)
The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ny post mai sb kuch bohat achi tra sy btaya ha mujhy apki post psand aii ha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Sukria jnab ap na apna kemti wakt mari post ko dya
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit