معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد
میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️
آج تیسرا دن ہے گرمی کی شدت عروج پر ہے اللہ اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے تاکہ گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئے گرمی کافی زیادہ ہے اور اوپر سے لوڈشیڈنگ نہ بھی دھوم مچائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے کافی پریشان کن دن گزرتا ہے اور گرمی کی وجہ سے رات کو سکون سے سو بھی نہیں سکتے نا رات کو لوڈ شیڈنگ ختم ہوتی ہے اور نہ دن کو لوڈشیڈنگ ختم ہوتی ہے
اس ملک پر اللہ اپنا رحم فرمائے عید پر میں اور میرا دوست تو پارک میں گھومنے پھرنے کے لیے گئے تھے تو وہاں پر میں نے چند تصویریں بنائی تھی جو کہ میں آج آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی مجھے فوٹ گرافی کرنے کا بہت زیادہ شوق ہے اس لیے میں جہاں پر بھی جاتا ہوں تو کافی زیادہ فوٹوگرافی کرتا ہوں لہذا آج میں نے موبائل میں یہ چند تصویریں دیکھی تو میں نے سوچا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنی پرانی یادیں شیئر کر دوں اس کے ساتھ اجازت جاؤں گا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین
تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.
پڑھنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ آپ کے تعاون کا شکریہ
the post has been selected for booming vote
thank you so much for taking participate in this community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
wow shukriya
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit