اسٹیم کے سب دوستوں کو اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے میں بالکل خیریت سے ہوں آج صبح سویرے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر مسجد میں جاکر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں پیدل واک کرنے کے لئے چلا گیا اور جب واپس گھر آیا تو نہا دھو کر ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے گھر والوں کے لیے بازار سے سبزی لینے چلا گیا پھر میں نے جا کر دکان کھولی آپ دوکان کی صفائی کی اور جب مکینک دکان پر آیا تو میں نے کبوتروں کو چھت پر جا کر دانہ پانی ڈالا ایک بجے میں دوکان سے واپس گھر آیا اور دوپہر کی روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا پھر آٹھ کر نماز ادا کی اور گھر پر ہی پڑا ریا پھر عصر کے وقت نماز ادا کر جب کبوتروں کی چھت پر جانے لگا تو مجھے بچوں نے سکول کی چھٹیوں کا کام کرنے والی ورک بک لانے کے لئے کہا تو پھر میں کتابوں کی دکان پر گیا جہاں سے میں نے بچوں کی سکول کی ورک بک لیں اس کے بعد میں چھت پے گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانہ ڈالا اور میں مغرب کی نماز ادا کرنے لگا اور روٹی کھا کر ڈئیری لکھی امید ہے کہ آپ سب دوستوں پسند کریں گے
Hello to all the friends of Steem, I hope that all of you friends will be well. I am very well. I got up early this morning and performed Wudhu I went for and when I came back home I washed and had breakfast. After that I went to the market to buy vegetables for my family. Then I went and opened the shop. You cleaned the shop and when the mechanic came to the shop, I He went to the roof and poured water on the doves When the pigeons started going to the roof of the pigeons, the children asked me to bring a workbook for school holidays. Gone and took care of the pigeons and gave them seeds and I started praying Maghrib and eating bread and writing dairy I hope you all will like friends
آپ نے اپنا دن انتہائی بہتر گزارا اکثر جب میں بھی فارغ ہوتا ہوں تو گھر پر ہی ٹھرتا ہوں۔ اور بہتر بھی یہی ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
han g ma bhe ap ki tara, lakin as juma ku ma ghar nia raha, ap dik
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit