ماشاءاللہ برادر باقر علی خان آحمد شاہ خیل نے اپنی شاپ قلب عبّاس خان موبائلز اینڈ الیکٹرونکس نزد MCB بینک موچھ کا آغاز کر دیا ہے
فوٹو سٹیٹ ،کارڈ اور یو ایس بی بھروانے کی سہولت، شادی کارڈ اور تمام موبائلز کی اسیسریز بھی دستیاب ہیں
دعا گو
یہ نئی دکان ہے اور لڑکا بہت اچھا ہے۔ اب لوگ اس دکان سے متعلقہ فوٹو سٹیٹس، آن لائن رجسٹریشن، موبائل خرید فروخت کی ہر سہولت آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔