PTI meeting for election 17july -

in hive-104522 •  3 years ago 

اردو کمیونٹی میں تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میری اردو کمیونٹی کے تمام دوست بھی خیر خریت سے ہوں گے آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت نماز فجر کا وقت گزر چکا تھا مگر میں پھر بھی بستر پر لیٹ رہا جب گھر والوں نے مجھے ناشتے کے لیے بلایا تو میں منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کرنے کے لیے چلا گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں آیا اور موبائل استعمال کرنے لگا یوٹیوب پر ویڈیو دیکھیں اور پھر لڈو کھیلنے لگا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور واش روم جاکر نہانے لگا نہا دھو کر تیار ہو کر میں ارے پر کام پر چلا گیا ارے پر پہنچ کر مستری اور مزدور کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا کام ختم کر کے ہم چائے پی رہے تھے تو میرے موبائل پر گھنٹی بجنے لگی جب میں نے موبائل پر کال ریسیو کی تو ہمارے علاقے کے سابقہ صدر تحریک انصاف کی تھی جہنوں نے مجھے اور ارے پر کام کرنے والے مستری کو آج شام کے وقت چار بجے عمران خان کے جلسے کے اقدامات کے لیے مشاورتی اجلاس کی دعوت دی اور ہم نے اجلاس سے کچھ دیر پہلے آنے کے لیے کہا تھا کہ ہم وہاں پر جا کر اجلاس کی تیاری کے لیے ان کی مدد کریں پھر میں نے مستری کو بھی اس کال کے بارے میں بتایا اور ان کو دعوت دی چائے پی کر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے روٹی کھائی کر سو گیا ظہر کے وقت میں اٹھا تو نہا دھو کر نماز ادا کی اور موٹرسائیکل نکال کر ارے پر چلا گیا ارے پر پہنچ کر میں نے مستری کو ساتھ لیا او تریک انصاف کے دفتر چلے گئے جہاں پر جا کر ہم نے کرسی وغیرہ اجلاس کے لئے رکھی اور پانی والی موٹر چلا کر پائپ کی مدد سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جس میں مستری نے بھی کافی مدد کی عصر کی نماز بھی میں نے وہی پر ادا کی جب اجلاس شروع ہوا تو اس وقت پانچ بج رہے تھے اجلاس میں علاقے کے کافی نوجوانوں نے شرکت کی اجلاس کے مہمان خصوصی ضلع کے سابقہ تحریک انصاف کے صدر تھے اس اجلاس کی ابتدا قرآن مجید پاک کی تلاوت کر کے ہوئی اور کافی لوگوں نے خطاب کیا جن کا اصل مقصد کے عمران خان کے جلسے کی تیاری کرنا تھی

IMG20220314171238.jpg

IMG20220314171135.jpg

IMG20220314170517.jpg

IMG20220314165625.jpg

IMG20220314165238.jpg

IMG20220314164603.jpg

اور جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کرنا اس اجلاس کا اہم مقصد تھا اجلاس کے آخر میں اختتامی دعا خیر ہوئی اور اس کے بعد مہمانوں اور شرکاء کے لیے کے لیے چائے بسکٹ اور پکوڑوں کا انتظام کیا گیا تھا چائے اور بسکٹ دینے میں میں نے بھی ان کی مدد کی جب اجلاس ختم ہوا تو مستری اپنے گھر چلا گیا اور میں بھی موٹر سائیکل لے کر اپنے گھر آ گیا میں آج کی ڈائری لکھنے لگا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

pti zinda bad

pti zinda bad , hum sub pti ka hain pti pti

ہم سب پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے۔ عمران خان بہترین لیڈر ہیں۔ الیکشن کب آنے والے ہیں

imran ka jaisa leader tu pakistan ma hai bhe ni imran ka bhut best

pti jamat batreen jamat hai mianwali ma sub say maqbol bhe hai

balkul aisa he hai bhut famous hai

Loading...

cookies looking very delicious , wow

bhut bhut thank ap ka motrum