صاف ستھرا پنجاب کے نعرہ کو عملی جامہ پہنائیں

in hive-104522 •  8 months ago 

پی ٹی آئی دور حکومت میں کروڑوں کے فنڈز جاری ہوئے
مگر بدقسمتی سے نام مقامی لیڈروں نے اقربا پروری کو ترجیح دی جسکی وجہ سے موچھ جیسے اکثریتی آبادی والے گاؤں کی بیشتر گلیاں رہ گئیں۔

image.png

image.png

اور جب بھی بارش ہوتی ہے تو راہ گزر و اہل محلہ ان لیڈروں کو دلی خراج تحسین 🙃 دیتا ہے ۔
جنہوں نے عوام کے ساتھ زیادتی کی قددت نے ان سے بہتر انداز میں انتقام لیا کوئی 9 مئ کی مذمت کرکے جماعت سے کنارہ کش ہوگئے (سیاسی زبان میں لوٹا) تو کوئی غیر صحتمند
باقی موجودہ ایم این اے و ایم پی ایز سے گزارش ہے کہ جن علاقوں میں کام رہ گئے وہ گرانٹ منظور کروائیں تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات مل سکیں۔
وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے بھی گزارش ہے کہ اپنے صاف ستھرا پنجاب کے نعرہ کو عملی جامہ پہنائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔۔شکریہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

اب ن لیگ کی حکومت ہے اب گلی پکی کروا لیں۔