بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اسلام علیکم
میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد
ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف
ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے
میں بہت خوش ہوں کہ میں اس کمیونٹی کا حصہ بننے جا رہا ہوں میں اس کمیونٹی کو دیکھ کر بہت خوش ہوں اور اس کمیونٹی کی پوسٹیں مجھے بہت پسند آتی ہیں اور مجھے اس کمیونٹی کا ممبر ہونے پر فخر ہے اور آج کی میری ڈائری یہ ہے
بہت مزے کا اور لُطف اندوز ہونے والا بنا ہوا تھا تو اس وجہ سے میں سیر کرنے باہر گیا تو موسم سے لُطف اندوز ہوا تو واپس آیا تو میں آکر سکول کے لیے تیار ہوا چاۓ بنانے لگا تو پتی نہیں تھی ختم ہو گئی تھی تو میری سکول کی وین آنے والی تھی میں جلدی جلدی دکان میں گیا تو وہاں تے پتی نہیں ملی۔
تو میں نے دکان سے چاۓ لے لی وہ پی تو اتنے میں وین آگئ میں سکول گیا تو کلاس لیٹ تھی میں وہاں بیٹھ گیا وائی فائی آن کیا تو واٹس آپ چلائی اور فیس بوک چلائی تو کلاس کا ٹائم ہو گیا
میں نے اپنی کلاس لی تو دو گھنٹے کی کلاس تھی تو جیسے ہی میں فری ہوا تو واپس آنے والی وین میں بیٹھ گیا پھر واپس روم میں آیا تو کھانا کھایا اور تھوڑہ آرام کیا تو عصر کی اذان ہو گئی تو نماز کا ٹائم ہو گیا
پھر میں نماز پڑھنے کے لیۓ مسجد گیا نماز پڑھی تو نماز پڑھ کے میں مارکیٹ چلا گیا وہاں سے کچھ لینی تھی پتی ختم ہوئی تھی وہ لی پستے لینے تھے وہ لیے اور چھوٹی چھوٹی چیزیں لی تو ایسے ہی گھومتا پھرتا رہا
ایسے ہی مغرب سے تھوڑی دیر پہلے میں واپس آیا تو اذان ہونے والی تھی وضو کیا تب تک اذان ہو گئی تو مسجد گیا تو نماز پڑھی واپس آیا تو کھانا کھایا تو باہر نکل گیا
پھر باہر دوست مِل کئے تو ان کے پاس بیٹھ گیا تو باتیں کرتے رہے رات ہو گئی میں واپس آگیا تو آتے ہی میں لیٹا تو نیند آگئی تو میں سو گیا
یہ میری آج کی ڈائری پوسٹ تھی مجھے امید ہے کہ سب کو میری ڈایری پسند آئی ہو گی