بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اسلام علیکم
میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے
میں بہت خوش ہوں کہ میں اس کمیونٹی کا حصہ ہوں میں اس کمیونٹی کو دیکھ کر بہت ہوں اور اس کمیونٹی کی پوسٹیں مجھے بہت پسند ہیں اور میں بھی اس کمیونٹی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں جیسا کہ میں نے بتایا تھا کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے لیکن میں دبئی میں رہتا ہوں اور مجھے اس کمیونٹی کا میمبر ہونے پر فخر ھے میری آج کی ڈائری یہ ہے کہ
میں صبح سویرے اٹھا نماز پڑھی اور صبح سیر کے لیے گیا تو واپس آتے آتے مجھے بھوک لگ گئ تو آس پاس کوئ دکان نہیں تھی میں سیر سے واپس آیا تو مجھے بہت نیند آگئ تو میں آتے ھی سو گیا پھر جب میری آنکھ کھلی تو دوپہر کا وقت ھو گیا تھا
پھر میں کھانا کھانے کے لیے باہر گیا تو میں ایک دکان پر گیا وہاں سے میں نے کشمیری چائے لی اور میٹھی بند روٹی لی جو بوہت مزے کی تھی پھر میں گھر آیا تو آہ کر نہایا پھر سکول کی تیاری کی تو سکول گیا
وہاں گرمی لگ رہی تھی تو میں پھر سکول والی دکان پہ گیا وہاں سے آیس کریم کھائی تو سکون ہوا پھر میں نے اپنی کلاس لی تو واپس آگیا آکر نہایا تو کھانا کھایا اتنے میں رات ہوگئی تو میں موبائل لے کر لیٹ گیا تو مو بائل چلاتے چلاتے سو گیا
It looks so delicious!!!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for visiting my post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You're welcome
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apki post bht ashi ha esy hi dusron ko encourage krty rhen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit