السلام علیکم .
دوستو کیا حال چال ہے .امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہوں گے . آپ سب کا آج کا دن بہت اچھا گزرا ہو گا.
دوستو آج میں اپنی اس ڈائری کا آغاز نماز فجر سے کرتا ہوں ہو. نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی . اسکے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا .
آج موسم بھی زبردست تھا .ٹھنڈی ,ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی . میں اپنے کام کاج میں مصروف ھوگیا .دوستو جب میں گھاس کاٹنے گیا تو وہاں پر سورج مکھی کے پھول دیکھنے کو ملے جو بہت خوبصورت تھے . جیسا کہ آپ میرے ہاتھ سے لی گئ تصویریں دیکھ سکتے ہیں .
دوستو میں پھر گھر واپس ہی پلٹنے والا ہی تھا کہ باد کی گھٹائیں چھانے لگیں . دوپہر کا وقت ہوچکا تھا میں نے دوپہر کا کھانا کھایا . آرام سے, سکون سے نیند کرنے لگا . کچھ وقت ہی گزرا تھا کہ تیز ہوائیں چلنے لگی.
ساتھ ساتھ بارش بھی بہت تیز آنے لگی . کافی دنوں بعد ہی بارش ہوئی . بڑا ہی پیارا موسم بن گیا . ظہر کی نماز کے وقت بارش رک گئ .
میں پھر مسجد گیا اور نماز ظہر ادا کی . تیز ہوا چلتی رہی . جس کے باعث باقی کام کاج میں دشواری پیش ہوئی .
آخر کار گھر کے کام کاج ختم ہی کر لیۓ دن ڈھلتے
وقت . اور موسم بھی
صاف ھوچکا تھا . عصر کی نماز مسجد میں ادا کی پھر کھیتوں کی طرف چل پڑا . واپس ہوتے ہوتے مغرب کا وقت ہو چکاتھا .
دوستو آج کا میرا دن اسی طرح مصروف گزرا .
امید کرتا ہوں آپ عب دوستو کو میری پوسٹ پسند آئی ہوگی .
شکریہ.
Asslam o Alaikum .
How are you all friends. I hope you are all well. You all must have had a great day today.
Friends, today I start my diary with Fajr prayers. Recite the Koran after the Fajr prayer. Then I had breakfast.
The weather was great today .It was cool. I was busy with my work .Friends, when I went to mow the lawn, I saw sunflowers which were very beautiful. As you can see the pictures taken by my hand.
My friends were about to return home when the wind began to blow. It was lunch time and I had lunch. Relaxed, began to sleep peacefully. It was not long before strong winds began to blow.
At the same time, the rain started coming very fast. It rained after many days. Became a very cute season. The rain stopped during Zuhr prayers.
I went to the mosque again and offered Zuhr prayers. The wind was blowing hard. Due to which the rest of the work was difficult.
As the day wore on, I finally finished my housework. And the weatherIt was clear. He offered Asr prayers in the mosque and then walked towards the fields. By the time we returned, it was already evening.
Friends, today was a busy day for me.
I hope you guys liked my post.
Thanks.