السلام علیکم .
دوستو کیسے ہو آپ سب .امید کرتا ہوں آپ سب خریت سے ہوں گے . دوستو دن کیسے گزر رہے ہیں .
آج کی میری ڈائری کا آغاز نماز الفجر سے ہے . میں نے فجر کی نماز ادا کی اور اپنے دو دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کی .
قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں اپنے دوستوں کے ہمراہ واپس بیٹھک پر پلٹا . کیوں کہ رات ھم ایک قرآن پاک کی محفل میں تھے .
گھر واپس پلٹ کر ھم نے بیٹھک کر صبح کا ناشتہ کیا . اور کچھ محفل کے حوالے سے گفتگو کی . بہت ہی پرسکون لمحہ گزرا ایک زندگی کا . پھر ان دوستوں کو الوداع کیا وہ اپنے,اپنے گھر چلۓ گۓ .
میں اپنے گھر آگیا . رات بھر ایک پل کےلیۓ بھی آنکھ نہیں لگی تھی میری . نیند بہت آئی تھی پھر میں سکون سے نیند کرنےلگا جب آنکھ کھلی تو ظہر کی نماز کا وقت تھا . ظہر کی نماز ادا کی میں نے .
ظہر کے وقت بہت ہی پیارا موسم بن چکا تھا بادل چھاگۓ ٹھنڈی ہوا چلنے لگی جیسا کہ بارش آنے والی ہو . میں نے کچھ تصاویر بھی لیں . اتنے میں بارش بھی آگئی .
ہلکی پھلکی بارش بعد میں چلتی رہی یہاں تک کہ مغرب کا وقت بھی ھوگیا . دوستو آج اسی طرح دن گزر گیا .
دوستو امید ہے آپ سب کو میری یہ پوسٹ پسند آئی ھوگی.
سب دوستوں کا شکریہ .
Hello .
How are you all friends. I hope you are all well. How are you guys
Today's diary begins with the Fajr prayer. I prayed the Fajr prayer and sat down with two of my friends and recited the Koran.
After reciting the Koran, I returned to the seat with my friends. Because at night we were in a Koran game.
When we got back home, we sat down and had breakfast. And talked about some gamers. A very quiet moment of a life passed. Then he said goodbye to his friends and went home.
I came to my house. I didn't look up for a moment all night. I slept a lot and then I would sleep peacefully. When I opened my eyes, it was time for Zuhr prayer. I prayed Zuhr.
By noon, the weather had become very lovely. I also took some pictures. It rained so much.
The light rain continued later until it was evening. Friends, today is a similar day.
Friends, I hope you all liked my post.
Thanks to all the friends.
Special Thanks.