السلام علیکم.
دوستو کیا حال ہے . امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے.
آپ سب کا آج کا اچھا گزر رہا ہوگا .
آج کی میں اپنی اس ڈائری کا آغاز نماز فجر سے کرتا ہوں. نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور ناشتہ کرنے کے بعد مین نے تھوڑی سی چہل قدمی کی .
چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس پلٹا . اور گھر کا کام کاج کرنے میں مصروف رہا . آج گرمی بھی بہت زیادہ تھی اور کام بھی بہت زیادہ تھا.
دوپہر کے کھانے کے وقت میں اپنے گھر کے کاموں میں مصروف رہا. کام بہت زیادہ تھا جس کی وجہ سے تھکاوٹ بہت زیادہ ہوگئی . پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا یا اور سکون سے سو گیا.
روٹین کے مطابق ظہر کے نماز کے وقت وقت میری آنکھ کھلی. میں نے ظہر کی نماز ادا کی کی اور پھر گھر کے کام کاج میں مصروف رہا یہاں تک کہ عصر کی اذان کا وقت ہو گیا. عصر کی نماز ادا کرنے کا بعد میں کھیلنے چلا گیا.
جب وہاں سے واپس ہوا تو مغرب کی نماز کا وقت ہو چکا تھا تھا تو اس طرح کا آج سارا دن گزرا میرا. امید کرتا ہوں آج میری پوسٹ آپ سب دوستوں کو پسند آئی ہوگی
. سب دوستوں کا شکریہ
Hello.
How are you friends I hope you are all well.
You all must be having a good day.
Today I start my diary with Fajr prayers. After Fajr prayers I recited the Quran and after breakfast I took a short walk.
After walking I turned back home. And kept busy with household chores. Today the heat was too much and the work was too much.
I was busy with my household chores at lunch time. There was a lot of work which caused a lot of fatigue. Then I ate lunch and slept peacefully.
Routinely open my eyes from time to time during Zuhr prayers. I prayed Zuhr and then kept busy with household chores until it was time for Asr Adhan. After Asr prayers went to play.
When I returned from there, it was time for Maghrib prayers, so I spent the whole day like this. I hope all of you friends liked my post today
. Thanks to all the friends.