السلام علیکم.
دوستو کیا حال ہے . امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے . اور یہ بھی امید کرتا ہوں کہ آپ سب کا دن بہت اچھا گزرا رہا ہوگا .
آج میں اپنی ڈائری کا آغاز نماز فجر سے کرتا ہوں. میں نے نماز فجر ادا کی اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی.
قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا. اور اپنے گھر کے کام کاج میں مصروف رہا . میں نے جانوروں کو چھاؤں میں باندھا اور گھاس کاٹا اور واپس گھر آکر دوپہر کا کھانا کھایا اور دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام سے سو گیا.
پھر ظہر کے وقت میری آنکھ کھلی میں نے نماز ظہر ادا کی. نماز ظہر ادا کرنے کے بعد میں دوبارہ گھاس کی جگہ پر گیا اور جانوروں کو گھر لۓ کر آیا اس طرح مغرب کی نماز تک گھر کے کام کاج میں مصروف رہا.
دوستو اس طرح آج کا میرا دن گزرا . میں امید کرتا ہوں آپ سب کو میری یہ پوسٹ پسند آئی ہوگی.
آپ سب دوستوں کا شکریہ.
Hello.
How are you friends Hope you are all well. And I hope you all have a great day.
Today I start my diary with Fajr prayers. I offered the Fajr prayer and after the Fajr prayer I recited the Quran.
After reciting the Quran I had breakfast in the morning. And kept busy with his housework. I tied the animals in the shade and cut the grass and came back home to have lunch and after lunch I slept comfortably.
Then at noon my eyes opened and I prayed Zuhr. After the Zuhr prayers, I went to the grass again and brought the animals home, so I was busy with the housework until the Maghrib prayers.
Friends, this is how my day went today. I hope you all liked my post.
Thank you all friends.