دلچسپ چٹکلہ

in hive-104522 •  3 years ago 

images (3).jpeg

Picture Source: Goodle

‏اردو کے حروف تہجّی کی دو اقسام ہیں
نمبر 1
نقطہ والے جیسے کہ
ش چ ج ظ ض ق ف غ ث ت ب وغیرہ
نمبر 2
بلانقطہ والے جیسے
ح ع ط س ر ص و ک ل م د وغیرہ
بیغیر نقطہ والےحروف قوی اور طاقتور مانے جاتے ہیں اور نقطہ والے حروف کمزور و ضعیف مانےجاتے ہیں.
‏اب اپ غور کریں کہ سسرال ، سسر ، ساس ، سالا ، سالی کسی میں بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ تمام رشتے بہت مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں.
داماد کے کسی حرف پر بھی نقطہ نہیں ہے کیو نکہ یہ بھی شادی کےبعد بہت قوی ہوجاتاھے.
‏آپ داماد اور ساس کی طاقت اندازہ اس بات سے لگائیں کے انکو جدھر سے بھی پڑھیں گے داماد اور ساس ہی رہیں گے یعنی دونوں کا سیدھا تو سیدھا ہے ہی مگر دونوں کا الٹا بھی سیدھا ہوتا ہے
اس لئے ان ارکان خمسہ ،کا خیال رکھیں! شکریہ

"اردو کی وچکارلی کتاب" سے منقول

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!