May the peace, the mercy, and the blessings of Allah be upon you
How are you all? I hope you are well. I am also well
My topic today is Chocolate Cake Recipe
ایشا اجزاء
A cup of butter
4 eggs
A cup of sugar
A tablespoon of baking powder
Salt
A cup of milk
A cup of ghee
2 tablespoons cocoa powder
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج کا عنوان ہے چاکلیٹ کیک ریسپی
ایشا اجزاء
مکھن ایک کپ
انڈا 4 عدد
چینی ایک کپ
بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ
نمک
دودھایک کپ
گھی ایک کپ
کوکو پاؤڈر 2 چمچ
Synthesis
First we took a bowl and put 4 eggs and eggs in it and mixed it well and put two cups of flour in it and mixed the flour well in the egg then we put a cup of sugar in it and Mix it well with sugar and then we put ghee in it, mix it well, add a tablespoon of baking powder and put a pinch of butter and also put cocoa powder in it and 15 Mix it well for a minute. When it is well mixed, we took a template and put the whole mixture in it. Then we put it in the oven. Forty minutes and forty minutes later when we took it out. I put some decorations on it and it was ready to make our cake
ترکیب
سب سے پہلے ہم نے ایک باول لیا اس میں 4 انڈے اور انڈے ڈال کر اس کو اچھے سے مکس کیا اور اس میں دو کپ میدہ ڈال کر میدے کو انڈے میں اچھے سے مکس کیا اس کے بعد ہم نے اس میں چینی ڈالی ایک کپ اور چینی کے ساتھ اس کو اچھے سے مکس کیا اور اس کے بعد ہم نے اس میں گھی ڈالا ایک کپ یہ کو اچھے سے مکس کیا ایک چمچ بیکنگ پاؤڈر ڈالا اور ایک مکھن کی ٹکي ڈال دی اور ساتھ ہی اس میں کوکو پاؤڈر ڈال دیا اور 15 منٹ تک اس کو اچھے سے مکس کرتی رہی جب یہ اچھے سے مکس ہوگیا تو ہم نے ایک سانچہ لیا اور سارا آمیزہ اس میں ڈال دیا اس کے بعد ہم نے اس کو اوون میں رکھ دیا چالیس منٹ اور چالیس منٹ بعد جب اس کو باہر نکالا ملا اس کے اوپر لگائی تھوڑا سا ڈیکوریٹ کیا اور یہ ریڈی ہو گیا ہمارا کیک
And it's ready. Our chocolate has a little bit of chocolate in it. Don't add too much. It's a very delicious cake. After that, everyone in the family and I ate it. Everyone liked it very much. You guys must have liked it too.
اور یہ ریڈی ہو گیا ہمارا چاکلیٹ کے اس میں ہلکی سی چاکلیٹ ہے زیادہ نہیں ڈالی یہ بہت مزے کا کیک بنا ہے اس کے بعد سب گھر والوں نے اور میں نے اس کو کھایا سب کو بہت پسند آیا آپ لوگوں کو بھی بہت پسند آیا ہوگا