Agriculture and industry
The development and prosperity of any country depends on its needs and industry. Agriculture and industry are two areas of human life due to which the system of life is established. Pakistan is also one of the countries in the world which is agricultural and industrial. Our country is basically an agricultural country which is one of the important countries in the world in terms of various crops, fruits and vegetables. Like other countries in ancient times, we also have old methods of agriculture. This was a waste of time and effort and the quality and quantity of crops were not satisfactory.
زراعت و صنعت
کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کا انحصار اس کی ضرورت و صنعت سے وابستہ ہے زراعت و صنعت انسانی زندگی کے دو ایسے شعبے ہیں جن کی بدولت زندگی کا نظام قائم ہے پاکستان بھی دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جو زرعی اور صنعتی اعتبار سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے بنیادی طور پر ہمارا ملک ایک زرعی ملک ہے جو آپ نے مختلف فصلوں پھلوں اور سبزیوں کے حوالے سے دنیا کے اہم ملکوں میں شمار ہوتا ہے قدیم زمانے میں دوسرے ملکوں کی طرح ہمارے یہاں بھی زراعت کے پرانے طریقے رائج تھے اس طرح وقت اور محنت کا ضیاع ہوتا تھا اور فصلوں کا معیار اور مقدار بھی تسلی بخش نہ تھی
new invenyions
Due to the changing conditions of the times and scientific progress, the agricultural world was revolutionized, which led to the concept of less and less labor. Significant progress has been made in the production of new commodities, new equipment, modern methods of seed fertilizers and pesticides. The agriculture sector has taken a new approach. For example, in the beginning, farmers relied only on rainwater, but today the canal system Water shortages have not been a problem due to long distances and canals
تھی زمانے کے بدلتے ہوئے حالات اور سائنسی ترقی کی بدولت زرعی دنیا ایک میں انقلاب آیا جس کی وجہ سے کم اور تھوڑی محنت سے زیادہ پیداوار کا تصور سامنے آیا پیداواری اجناس میں خاصی ترقی دیکھنے میں آئی نئے نئے آلات جدید طریقہ ہائے کار بیج کھاد اور جراثیم کش ادویات کی بدولت زراعت کے شعبے نے ایک نیا انداز اختیار کیا اس طرح سائنسی ترقی کی طفیل پانی کی عدم دستیابی کا مسئلہ بھی کافی حد تک حل ہوگیا مثلا ابتداء میں کسان صرف بارش کے پانی پر انحصار کرتے تھے لیکن آج نہری نظام طویل اور کاریز وغیرہ کی وجہ سے پانی کی عدم دستیابی کا مسئلہ نہیں رہی ہیں
Living among the carpenters on the farm, we saw machines working instead of humans and got acquainted with their methods. We were all happy. There was no realization of the passage of time. After a few minutes we found ourselves in front of the sugar mill and saw how sugar is made. Trucks are brought here from the farm and sugar is made by putting it in modern machines. The sugar cane juice that separates the juice very quickly and neatly is converted into sugar by the latest plant. Seeing all this, we got a lot of information. Did anyone else get enough?
فارم میں زرات کاروں کے درمیان رہ کر ہم نے انسانوں کی جگہ مشینوں کو کام کرتے دیکھا اور ان کے طریقہ کار سے آگاہی حاصل کی کی ہم سب خوش تھے وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہوا ذرائع کون سے شوگر مل کا فاصلہ کو زیادہ نہ تھا تھا چند منٹ کی مسافت کے بعد ہم نے اپنے آپ کو شوگر مل کے سامنے پایا اور یہ دیکھا کہ کس طرح چینی بنائی جاتی ہے ٹرکوں کے ذریعے زرعی فارم سے گرنے کو کو یہاں لایا جاتا ہے اور جدید مشینوں میں ڈال کر چینی بنائی جاتی ہے جو بڑی تیزی اور صفائی سے گنے کا پھوک اک اور رس الگ الگ کرتی ہیں وہ جدید ترین پلانٹ کے ذریعے چینی میں تبدیل کردیا جاتا ہے ہے یہ سب دیکھ کر ہمیں کافی زیادہ معلومات حاصل ہوئیں کوئی اور کافی انجوائے کیا
respected set your profile photo,, it is necessary
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok sir g thnaks abhi set.karta houn
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit