Hello friends, how are you? I hope everyone will be fine. Everyone will be fasting well. By the grace of Allah, the eighth day of Ramadan has passed.
Friends, the first ten days of Ramadan are coming to an end. Try to earn as many good deeds as possible in this month. Help the poor. Take care of your neighbors. And take care of those who cannot afford to buy Iftar. Can't join in the happiness. Someone must help these people. I woke up at three o'clock in the morning with the alarm of my mobile, so when I woke up at three o'clock today, everyone in the house was preparing for sehri. He also performed ablution and reached for sehri. Friends, I completed all my work at about four o'clock and after four minutes and seven minutes I fasted. After fasting, he started waiting for the call to prayer. In one place it is mentioned in the hadith that when the call to prayer begins, you should answer all our deeds and answer the call to prayer. So friends, I answered the call to prayer and after that I started praying. After praying, after reciting the Qur'an, I sat down for a while. At that time, when it was office time, I started getting ready for the office. Get ready for the office at eight o'clock and go to the office
اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے سب کے روزے بھی اچھے گزر رہے ہونگے تو اللہ کے کرم سے ماہ رمضان کا آٹھواں روزہ گئے ۔
دوستو رمضان کا پہلا عشرہ اپنے اختتام کو ۔کوشش کریں کہ اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائیں غریب لوگوں کی مدد کریں ۔اپنے ہمسایوں کا خیال رکھیں ۔اور ان لوگوں کا خیال رکھیں جو اپنی افطاری کے لئے سامان نہیں خرید سکتے جو عید کی خوشیوں میں شامل نہیں ہو سکتے ان لوگوں کی کوئی نہ کوئی امداد ضرور کریں ۔آج میں صبح تین بجے جگا موبائل کا الارم لگا ہوا تھا اس لئے آج میں تین بجے جاگ گیا اٹھا تو سب گھر والے سحری کی تیاری کر رہے تھے ۔میں نے بھی وضو کیا اور سحری کرنے کے لیے پہنچ گیا ۔دوستو میں نے تقریبا چار بجے اپنی ساری مکمل کی اور چار بج کر سات منٹ بعد میں نے روزہ رکھا وہ جو روزہ رکھنے کے بعد اذان ہونے کا انتظار کرنے لگا ۔جب اذان ہوئی تو اذان کا جواب دیا ایک جگہ حدیث میں آتا ہے کہ جب اذان ہونے لگے تو آپ نے ہم سب کام کا جواب دو اور اذان کا جواب دو ۔ تو دوستو میں نے اذان کا جواب دیا اور اس کے بعد نماز پڑھنے لگا نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں تھوڑا سا بیٹھ گیا ۔اتنی دیر میں آفس کا ٹائم ہوگیا تو میں آفس کے لئے تیار ہونے لگا آٹھ بجے آفس کے لیے تیار ہوں اور آفس کی طرف نکل گیا *Daily Office routine and Timming *
I reached the office at around 9 in the morning. After arriving at the office, I worked for about an hour. Then at ten o'clock I used to withdraw money from the ATM. You went to the ATM to withdraw money. By the way, I withdrew my money. I am an accountant of the office. If there were such people in our office today, they would also have to pay. At about one o'clock, the air-conditioner arrived at the office. After leaving, I went to Mianwali Road. A friend of mine was coming from Dera Ismail Khan. I had to pick him up. About two o'clock he reached Mianwali stand from Dera Ismail Khan. It was very hot and there were people. It was very annoying. I picked up my friend and came back to the office when I was much older than you. It was almost two o'clock. The situation that had come was that he started applying more conditioner and we started gossiping. About an hour and a half later, the air-conditioning work was completed. I paid them and sent them home. There was a lot of noise in the house and I was also dizzy. I took a moving bike towards our village which is coming towards us. Make a picture of Sher Shah Suri Road which is built from inside. It is a very perfect road. Motorcycle. For riding. If one has to take notice on a motorbike and go to Mianwali, then use this Sher Shah Suri Road. It will become a carpet road and the government has spent a lot. There are no big vehicles on it and there is talk of vehicles. No, who is the only brother who can reach Mianwali in peace without any danger. Among the friends, when the one who gave his village also arrived, it was about five o'clock. Then I started preparing for fasting, bought some Iftar items and started preparing for Iftar. I had so much for today, goodbye for today
میں تقریبا صبح 9 بجے آفس پہنچا ۔آفس پہنچ کر تقریبا ایک گھنٹہ دفتر کا کام کیا ۔پھر دس بجے میں نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے تھے تم آئی ٹی ایم میں پہنچ گیا پیسے نکلوانے کے لیے ۔ویسے میں نے اپنی رقم نکلوائیں ۔جو میں آفس کا اکاؤنٹینٹ ہو ۔آج ہمارے آفس میں ایسی لگانے والے تھے تو ان کو بھی پیمنٹ کرنی تھی ۔تقریبا ایک بجے ایئرکنڈیشن لگانے والے آفس میں پہنچ گیا میں نے ان کو لوکیشن بتائے کون کون سی جگہ پر ائرکنڈیشن لگانا ہے ان کو کام جانے کے بعد میں میانوالی روڈ کی طرف نکل گیا وہاں پر میرا ایک دوست ڈیراسمیلخان سے آ رہا تھا اس کو بھی اٹھانا تھا ۔تقریبا دو بجے وہ ڈیرہ اسماعیل خان سے میاں والی سٹینڈ پر پہنچا ۔گرمی بہت زیادہ تھی اور وہاں بھی تھا اور لوگ بہت زیادہ تنگ کر رہا تھا میں نے دوست کو پک کیا اور واپس آفس کی طرف آ گیا جب میں آپ سے بہت زیادہ تقریبا دو بج رہے تھے ۔جو لکیشن آیا ہوا تھا وہ اور کنڈیشنر لگانے لگ گیا اور ہم لوگ گپ شپ لگانے لگے دو گھنٹے بعد تقریبا ساڑھے چار بجے ایئرکنڈیشن کا کام مکمل ہوگیا تھا میں نے ان لوگوں کو پیمنٹ دے کر گھر بھیج دیا پھر ہم بھی واپس گھر آنے کی تیاری کرنے لگے ۔واپس آتے ہوئے گھر میں بہت زیادہ تھی اور چکر بھی آ رہے تھے میں نے چلتی بائیک سے اپنے گاؤں کی طرف جو ہمارا راستہ آرہا ہے جو اندر سے ایک شیر شاہ سوری روڈ بنا ہوا ہے اس کی تصویریں بنائیں ایک بہت ہی پرفیکٹ روڈ ہے موٹر سائیکل سواری کے لئے ۔اگر کسی نے موٹر سائیکل پر نوٹس لے کر میانوالی تک جانا ہے تو یہ شیر شاہ سوری روڈ استعمال کریں کارپٹ روڈ بنوں گا ہے اور گورنمنٹ نے بہت ہی خرچ کی ہے اس پر بڑی گاڑیاں بھی نہیں ہوتی اور گاڑیاں تو بات ہوتی نہیں صرف بھائی کون ہے کہ سکون سے میانوالی پہنچ سکتا ہے بغیر کسی خطرے کے ۔دوستوں میں جب اپنے گاؤں دینے والی بھی پہنچا تقریبا پانچ بجے تھے ۔تو پھر میں روزے کی تیاری کرنے لگا افطاری کا سامان خریدا روزہ افطار کی تیاری کرنے لگے دوستو آج کی میری اتنے تک کی تھی آج کے لئے اللہ حافظ
Walekum salam
Great working on steemit platform
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Maa shaa Allah great
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit