Daily Routine
Hello friends, how are you? All is well. I hope all is well. I got up early this morning and prayed and recited the Holy Quran. After that I sat for a while. I have become very fat. It has increased. So I went out for a walk this morning. After waking up, he returned home. He changed his clothes and sat down for breakfast. After breakfast, he started getting ready for the office. At exactly eight o'clock I left home for the office. I went to the office and did some work
السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں ٹھیک ہو سب خیریت سے ہو امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہوں گے میں آج صبح سویرے اٹھا کر نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی ۔اس کے بعد تھوڑی دیر بیٹھ گیا ۔میں بہت موٹا ہو گیا ہوں میرا وزن کافی بڑھ گیا ہے ۔تو آج صبح سویرے میں وا کرنے کے لئے نکل گیا ۔ وا کرنے کے بعد گھر واپس آ گیا ۔شاور لیا کپڑے بدلے اور ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد دفتر کے لئے تیار ہونے لگا ۔ ٹھیک آٹھ بجے گھر سے دفتر کے لئے نکل پڑا ۔دفتر جا کے تھوڑا بہت کام کیا
Sick percy of Cousin
Friends, after working a little in the office, my step was sick and I went to his house to see him. Athori visited a lot of things and asked about his health. By the grace of Allah, now his health was much better than before. Now he is fine. His face also looked fresh. I sat there for about an hour. This is my great cousin Haq and I have no brother, so he is like my brothers. I share everything I have with anyone on every issue. They help me in every difficult time, they understand me and guide me. Friends, these are not my cousins, they are brothers. May Allah grant them long life, health and well-being. Ameen
دوستوں دفتر میں تھوڑا بہت کام کرنے کے بعد میرے قدم بیمار تھا اس کی عیادت کرنے کے لئے اس کے گھر چلا گیا ۔ آتھوڑی بہت باتیں کی عیادت کی اس کی طبیعت کا پوچھا .ماشااللہ اللہ کے کرم سے اب ان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر تھی ۔ اب وہ ٹھیک ٹھاک ہے ان کا چہرہ بھی فریش نظر آ رہا تھا ۔میں تقریبا ایک گھنٹہ وہاں پر بیٹھا رہا ۔ یہ میرے بڑے کزن حق اور میرا کوئی بھائی نہیں ہے تو یہی میرے بھائیوں کی طرح ہے ۔ میں اپنی ہر بات ہر مسئلہ میں کسی سے شیئر کرتا ہوں ۔ یہ مجھے ہر مشکل وقت میں میری مدد کرتے ہیں مجھے سمجھ آتے ہیں اور میری رہنمائی کرتے ہیں ۔ دوستو یہ میرے کزن نہیں بالکل بھائی ہیں ۔ اللہ پاک ان کو لمبی زندگی صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
Buy A new Mobile
I got permission from my cousin. And went to the mobile shop. I forgot and went to the weather shops because I had to buy a good mobile phone. Many nations took a lot of mobile phones but no one was coming. Then I went to a shop and there I was not forced to tell that a new model has come nowadays. It is very good and its price is reasonable. He was a new model of Oppo Company whose name was oppo F17. It had 8 GB of RAM. And 128GB ROM. The camera was great and the back was leather. It was water proof and the price was reasonable. Then I took the same mobile, took the mobile, put it on the glass, took its back cover and then came back home. Friends, that is enough for today, then we will meet, God willing
میں نے اپنے کزن سے اجازت لی ۔ اور موبائل شاپ پہ چلا گیا ۔ میں بھلا دے کر گیا اور موسم دکانیں گھومیں کیوں کہ مجھے ایک اچھا سا موبائل لینا تھا بہت سی قومیں بہت سے موبائل لے کے لیکن کوئی پسند ہی نہیں آ رہا تھا ۔ پھر میں ایک دکان پر چلا گیا وہاں پر مجبور نہیں بتایا کہ آج کل ایک نیوماڈل آیا ہوا ہے بہت ہی اچھا ہے اور مناسب قیمت ہے اس کی ۔ وہ اوپو کمپنی کا ایک نیوماڈل تھا 17 جس کا نام تھا ۔8 جی بی اس کی ریم تھی ۔ اور 128gb روم تھی ۔ کیمرہ بھی بہت اچھا تھا اور بیک بھی لیدر کا تھا ۔ واٹر پروف بھی تھا قیمت بھی مناسب تھی ۔ پھر میں نے وہی موبایل لے لیا موبائل لینے کے بعد اس پر گلاس پر چڑھایا اس کا بیک کور لیا اور پھر گھر واپس آ گیا ۔ دوستو آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے پھر انشاءاللہ ملیں گے اللہ حافظ
Good
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit