Today's title is Punjab Hotel
How are you all I hope you are well I am also well I am here to visit Naran with my family The weather here is very pleasant
میرا آج کا عنوان ہے پنجاب ہوٹل
, السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں میں یہاں اپنی فیملی کے ساتھ ناران گھومنے آیا ہوں یہاں کا موسم بہت اچھا خوشگوار ہے
Towards Friend
I have a very good friend in Naran. I have come to visit with my family, so I thought I would meet my friend. Today I am going to visit my friend.
And I'm glad I'm meeting my friend a long time later. I'm leaving home to visit my friend.
ناران میں میرا بہت اچھا دوست رہتا ہے میں فیملی کے ساتھ گھومنے آیا ہوں تو سوچا اپنے دوست سے ملاقات کر لیتا ہوں آج میں اپنے فرینڈ سے ملنے جا رہا ہوں
اور میں بہت خوش ہوں کیونکہ کافی ٹائم بعد میں اپنے دوست سے ملاقات کر رہا ہوں ہو دوست سے ملاقات کرنے کے لئے میں گھر سے نکل رہا ہوں
Self Cocking
My friend Usman is the manager of Punjab Hotel and he has been working here for a long time. I was very happy to meet Usman. Usman loves my hand pizza so when I reached his hotel, first he He told me to make pizza in the hotel today and feed me, so I made pizza on his order. Now let me tell you the recipe of how it is made.
میرا دوست عثمان پنجاب ہوٹل کا مینیجر ہے اور وہ یہاں کافی عرصے سے جاب کر رہا ہے ہے مجھے عثمان سے مل کر بہت خوشی ہوئی عثمان کو میرے ہاتھ کا پزا بہت پسند ہے اس لئے جب میں اس کے ہوٹل پہنچا تو سب سے پہلے اس نے مجھے یہی کہا کہ آج ہوٹل میں پزابنا کر مجھے کھلاؤں تو میں نے اس کی فرمائش پر پزا بنایا اب میں آپ کو اس کی ریسیپی بتاتا چلوں کہ کس طرح سے بنایا جاتا ہے ہے
Ingredients
Chicken Bone Lace Red Pepper Green Pepper Capsicum Pepper and Tomato Two Lemons Onion Milk Egg Dry Milk and Humaira Stomach Cognition Garlic Paste Butter Water Oil Oil All these things are needed to make sugar.
Put one kg of flour in a bowl and add dry milk in it. Mix it well. Add four tablespoons of yeast and at the same time add sugar and water and mix it well. And in a bowl.
Add chicken bone lace, pepper, red chilli, ginger, garlic paste, salt and mix well. Add capsicum and set aside from what you have prepared. Put it in
چکن بون لیس لال مرچ ہری مرچ شملہ مرچ کالی مرچ اور ٹماٹر دو لیموں پیاز دودھ انڈا خشک دودھ اور حمیرا معدہ ادراک لہسن کا پیسٹ مکھن پانی تیل تیل چینی بنانے کے لیے ان سب چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
ایک پیالے میں ایک کلو میدہ ڈالیں اور اس میں خشک دودھ ڈالیں اچھے سے اس کو مکس کریں چار اسپوں خمیر ڈالیں اور ساتھ ہی ہیں چینی اور پانی ڈال کر اس کو اچھے سے میکس کر لے_ اور ایک پیالے میں
چکن بون لیس لی ہیں اس میں کالی مرچ لال مرچ ادرک لہسن کا پیسٹ نمک ڈال کر اچھے سے مکس کر لیں ساتھ ہی شملہ مرچ ڈال دیں اور جو آپ نے لو تیار کی ہے اس سے سے سیٹ کر لیں اس کے بعد آپ اس کو اوون میں رکھ دیں دیں
Give
As long as the pizza is ready, I sit with my friend, drink tea and talk to my friend for a long time. I don't know how about 40 minutes passed. Our pizza is ready. I'll show you how we prepared it by laughing and playing.
دیں
جب تک پزا ریڈی ہوتا ہے ہے میں اپنے فرینڈ کے ساتھ بیٹھ, tea پی لی اور باتیں کی کافی ٹائم بعد میں اپنے دوست سے ملا تھا تو مجھے ان سے بات کر کے بہت اچھا لگا لگا اور ساتھ ہی ہیں ہم گزر گیا بات کرتے رہے تقریبا 40 منٹ پتا ہی نہیں چلا کس طرح سے گزر گئے گئے اتنے میں ہمارا پزا ریڈی ہو گیا میں آپ کو دکھاؤ کہ ہم لوگوں نے کس طرح سے ہنستے کھیلتے یہ پر تیار کیا یا