السلام علیکم
اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت رحمان اور رھیم ہے ساری بادشاہی اسی کی ہے سب کی دلوں کے حال سے واقف ہے
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ہونگے اور سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے میری صبح کا آغاز فجر کی نماز سے ہوتا ہے صبح اٹھ کر نماز ادا کر کے میں درود پڑھتا ہوں اسکے بعد میں بچوں کو ٹائم دیتا ہوں اسکے بعد میری وائف ہم سب کے لیۓ ناشتہ لے کر آتی ہے پھر ہم ناشتہ کر کر کے میں آفس کے لیۓ تیار ہوتا ہوں اور میرا بیٹا سکول کے لیۓ میں آفس جاتا ہوں بارش کی بعد روڈ پر بہت گردوغبار ہوگیا ہے میں گردوغبار کی وجہ سے سانس لینا دشوار ہوگیا ہے آپ سب ماسک کا استعمال کریں واپسی پر میں نے بچوں کے لیۓ فروٹ لیا اور گھر آگیا
گھر آیا تو ظہر کی نماز کا وقت ہوگیا تھا میں نے وضو کیا اور مسجد چلا گیا نماز ادا کی گھر آکر کھانا کھایا پھر تھوڑا ریسٹ کیا اور پھر نیوز سنی اور پھر گرین ٹی پی اسکے بعد عصر کی نماز کا وقت ہوگیا نماز مسجد میں ادا کی مسجد ہمارے گھر کے قریب ہے اور پھر میں قبرستان چلا گیا اپنی امی ابو کی قبر پر فاتحہ خانی کے لیۓ میں روز انکے پاس جاتا ہوں میرا وقت بہت اچھا گزرتا ہے انکے پاس آخر ہم سب نے بی وہی جانا ہے کچھ دیر بعد وہاں سے واپس آتا ہوں تو مغرب کا وقت ہوجاتا ہے نماز ادا کر کے میں گھر آتا ہوں پھر بچوں کو وقت دیتے ہوئے
اختتام
میں اپنی ڈائری لکھتا ہوں اور آپ سب سے شیئر کرتا ہوں امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آۓ گی
zbrdst
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Good dairy and nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
زبردست ڈائری
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ اپنے والدین کی قبروں پر حاضری دے کر بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit