السلام علیکم
اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان ہے بہوت رحیم اور کریم ہے
میری صبح چھے بجے ہی میں اٹھا اور وضو کیا اور نماز ادا کی اسکے بعد میں اپنے دوست کے ڈیرے پر گیا نانگنی جہاں پر درود پاک کا لاکھ شریف اور قرآن خوانی تھی
وہاں کا موسم بہوت ہی خوشگوار اور ٹھنڈا تھا اور لیہلہاتے سر سبز کھیت پرندوں چہچہاتے ہوئے بہوت سے لوگ کھیتوں میں کام کرتے ہوئے اور سرسوں كنولا اور گندم کی فصل تیار ہو رہی تھی
شہر کی زندگی اور گاؤں کی زندگی میں بہت فرق ہے صف ستھری ابو ہوا تارو تازہ آکسیجن سے لطف اندوز ہوئے شہر میں وہ نا تازہ ،آکسیجن ہے نہ ہی صاف ہوا اور آخر میں شاندار کھانا کھایا
اور پھر ہم گھر واپس آگئے اور نماز ،ظہر ادا کی اور پھر گرین ٹی پی اور پھر میں قبر چلا گیا وہاں میں کافی دیر بیٹھا رہا درود پڑھتا رہا اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہوا گھر آکر میں نے آفس کا کام کیا اور تھوڑا بچوں کے ساتھ وقت گزارا آج میں نے بچوں کو بتایا کے آج کشمیر ڈے ہے اور پھر میں نے اپنی ڈائری لکھی جو آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آے گی
Bhot acha din guzara apny god bless u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi photography ki ap n or bht acha din guzara ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Allah qabool kry ap n photography bht achi ki hai or sarson k phool bht pyary lg ray hain.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit