السلام علیکم
اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان ہے سب تعریف اللّه کی ہے
کیسے ہیں آپ سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنے گھروں میں شاد و آباد ہونگے میں بی آپ سب کی دعاوٴں سے خیریت سے ہوں
صبح کا وقت
میں صبح چھے بجے اٹھا وضو کیا نماز ادا کی اور درود پاک پڑھا اسکے بعد میں بچوں کے پاس بیٹھا انکو جگایا اور ساتھ میں ناشتہ کیا اسکے بعد میں خود ورکنگ کے لیۓ تیار ہوا اسکے بعد آج میرا ٹور تحصیل پپلاں کا ہے میں جب گھر سے نکلا تو انتہا کی فوگ تھی کچھ بی نظر نئی آرہا تھا میںنے ھیلمیٹ کیا ہوا تھا پر میں بائیک بہوت آہستہ چلا رہا تھا فوگ کی وجہ سے حیلمٹ بی اوپن کر کے فوگ حیلمٹ سے ہٹانا پڑتی تھی اسکے بعد میں پپلان پہنچ گیا یہاں کے سر سبز کھیت بہوت ہی خوبصورت ہیں
سب سے پہلے میں ڈی ایچ قیو ہوسپٹل گیا وہاں میں نے ڈاکٹر بشری سے ملاقات کی اسکے بعد ڈاکٹر مصباح مقبول سے ملاقات کی پھر اسکے بعد ڈاکٹر سمیرا سحر کے کلینک پر گیا
پھر ڈاکٹر یاسمین اکبر نیازی کے کلینک پر گیا اس طرح سارا دن ورکنگ پر بزی رہا بھوت سارے دوست بی وہاں ملے بھوت اچھے وزٹ رہے تمام ڈاکٹرز سے ملاقات ہوئی بھوت انجوائے کیا اسکے بعد ورکنگ ختم کر کے میں واپس آیا گھر پھر کھانا کھایا اور اللّه کے حضور نماز ادا کی پھر بیٹے کو ٹیوشن چھوڑ کر آیا ور تھوڑا ریسٹ کیا پھر گرین ٹی پی اور عصر کی اذان ہو چکی تھی مسجد نماز ادا کرنے گیا واپس آکر قبرستان گیا اپنے امی ابو سے ملنے وہاں کافی دیر بیٹھتا ہوں بہت سکوں ملتا ہے اسکے بعد واپسی پر میں بیٹے کو ٹیوشن سے واپس لیتا آتا ہوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ سب کو پسند آے گی آپ سب اپنا خیال رکھیے گا کل پھرملیں گے آپ سب کا
اللّه نگہبان
Ap n bht pyari photography ki hai apki waja s hme b piplan daikhny ka moqa mila thanks for sharing
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny photography bhot achi ki
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashallah bht achi diary likhi ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit