میری آج کی ڈائری میرا نام وزیر خان ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان ہے اور میرا رب بہترین رزق عطا کرنے والا ہے جو انسان کو اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے بہت غفور اور رحیم ہے

میری صبح چھے بجے ہی وضو کیا نماز ادا کی اور میری بیوی نی ناشتہ بنایا آج موسم بھوت پیارا ہے اور آج اتوار ہے جو کے آج بچے بی گھر پر تھے آج میرا ناشتہ انار اور سیب گرین ٹی اور بھونے ہوئے چنوں کے ساتھ تھا صوبۂ روزانہ آپ اگر ایک سیب کھا لیں تو آپکو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نئی پڑے گی سیب جسم میں قوت مودافعت بڑهاتا ہے جو بہوت سی بیماریوں سے بچاتا ہے انار جسم میں خون بناتا ہے اور وٹامن ڈی سے بھرپور ہوتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے

IMG_20220123_212905.jpg

آج اتوار ہے آج بچوں کے ساتھ وقت بہوت اچھا گزرا ظہر کی نماز ادا کی پھر میں تھوڑا سوگیا پھر نماز عصر ادا کی یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آے گی

IMG20220123180251.jpg

جزاک اللّه

Special thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @wazeerkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bht achi diary likhi ap n or kmal ki photography ki✨

JazakAllah bhen

image.png

zbrdst