السلام علیکم
اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت رحم کرنے والا ہے اور وہی رب ہے جو بہترین رزق عطا کرتا ہے میری صبح چھے بج کر چالیس منٹ پر ہوئی وضو کیا نماز ادا کی اپنے بیٹے کو اٹھایا جو سب سے چھوٹا ہے علی ابی سال کا نئی ہوا ہونے والا ہے پھر ناشتہ کیا اور ورکنگ کے لیۓ تیار ہوا آج میرا ٹور بن حافظ جی کا ہے بن حافظ جی تک جانے سے پہلے میں آپکو موسم کے حالات دکھاتا جارہا ہوں میانوالی میں موسم آپکے سامنے ہے دھند کافی بڑھ رہی ہے جن دنوں سکول بند ہونے چاہیے تھے ان دنوں بچے سکول جاتے نظر آرھے ہیں گورمنٹ نے سکول کھول دیے ہیں سردی پہلے
سے بڑھ گئی ہے موسٹلی تمام بچے آج کے دن ہی جا رہے ہیں موسم کا حال آپ کے سامنے ہیں خیال رکھیں ماسک کا
استعمال کریں اپنے آپکو گرم رکھیں بائیک پر جو حضرات جاتے ہیں انکو چاہیے کے وہ ٹو پی اور گرم چادر کا استعمال کریں
اور بائیک کی رفتار بلکل آہستہ رکھیں دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہے اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں راستے میں موسیٰ خیل کی خوبصورت پہاڑ نمل جھیل کا دلکش نظارہ دیکھنے کو ملا
اللّه آپ کا حامی و ناصر ہو امید ہے آپ سبکو میری ڈائری پسند آے گی زندگی رہی تو دوبارہ ملاقات ہوگی نئی صبح کے ساتھ آپ سب کا
اللّه نگہبان
Special thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @wazeerkhan
جی بلکل دھند بہت ہی زیادہ ہے اور دھند میں آکسیڈنٹ ہونے کا بھی بہت خطرہ ہوتا ہے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Aneem
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit