میری آج کی ڈائری میرا نام وزیر خان ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں جو نہایت مہربان ہے غفور اور رھیم ہے سب کے دلوں کی حال سے واقف ہے ساری بادشاہی اسی کی ہے
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے میری صبح کا آغاز فجر کی نماز سے ہوتا ہے اور اسکے بعد میں درود پاک پڑھتا ہوں پھر بچوں کی ساتھ وقت گزرتا ہوں ناشتہ بن جاتا ہے ناشتہ کر کے ورکنگ پر چلا جاتا ہوں
پھر اسکے بعد گھر آکر کھانا کھاتا ہوں نماز ظہر کا ٹائم ہوجاتا ہے نماز ادا کر کے میں تھوڑا سکون کرتا ہوں پھر
عصر کی نماز کے بعد میں اپنی امی ابو کی قبر پر جاتا ہوں

IMG20220111164714.jpg

واپسی پر میں نے أتے ہوئے خان بھائی سے چنے لئے خان بھائی کے چنے بہوت مزیدار ہوتے ہیں اسی طرح میں نے آج آپ سب سے آج کی مصروفیات شیئر کی امید کرتا ہوں آپکو میری ڈائری پسند آۓ گی کل پھر آپ سے ایک نۓ دن کے ساتھ ملاقات ہوگی آپ سب کا اللّه نگہبان

IMG_20220111_195140.jpg

thank full to @yousafharoonkhan

@urducommunity # regards @wazeerkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی اور آپ اپنے امی ابو کی قبر پر جا کر بہت اچھا کرتے ہے

Bhot achi dairy likhi hy