السلام علیکم
اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان ہے سب کے دلوں کے حال سے واقف ہے اسکا کوئی شریک نئی ساری بادشاہی اللّه کی ہے وہ پوری کائنات کا مالک ہے
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے میری صبح چھے بجے ہوئی میں نے وضو کیا نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے گرین ٹی اور بوائل انڈا کھایا پھر مے نے آج دوست کے ولیمہ پر جانا تھا تیار ہوا اور سفر پر روانہ ہوا وہاں دوست سے ملا بہت خوشی ہی ولیمہ
اٹینڈ کر کے میں سرگودها میں کچھ اور دوستوں سے ملا
ان میں سے میرا ایک دوست عرفان چیمہ اور ناصر گوندل
انکے ساتھ انکے باغات میں جانے کا اتفاق ہوا جو کے باغات مالٹوں کے تھے اور وہ باغات مالٹوں سے بھرے ہوئے تھے تازہ اور فریش اورینج اپنے ہاتھوںسے درختوں سے توڑ کر کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کے اورینج خود بی کھایں اور اپنے بچوں کو بی کھلاۓ امید ہے آپ سبکو میری ڈائری پسند آے گی اسی کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتا ہوں کل پھر نئی ڈائری کے ساتھ ملاقات ہوگی
Hyeee maltyy🤤
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit