Betterlife @yasirbilal The diary Game Date 04-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

Hello friends, how are you? How are you? How are you? Friends, my name is Muhammad Yasir Bilal Khan. Today I am going to tell you how I traveled from a government servant to a company owner. Friends, you can't get anything by putting it on a plate. You have to work hard for everything. If you want to eat, you have to work hard. And God has said in the Holy Qur'an that for man is what he strives for. This means that Allah (swt) will surely give him the fruits of his labor. There is a poem by Allama Iqbal (may Allah have mercy on him)
Heaven and hell are created by action
Khaki is neither light nor feminine in its nature
This means that you will be rewarded for the deeds you do, and the deeds depend on the intentions of a person. To be a great man, one must have pure intentions and perseverance. Because the only people who are successful are the ones who do what they set out to do. There are ups and downs in the signs of life, but a good person is one who keeps trying till the end, because Allah Almighty rewards him for his hard work.
Friends, when I left my government job, I was criticized by many people. Many people said that they left the job of love after half a life. Because I worked for ten years. I think the only thing I have to do is do my business. Because doing business is also the profession of our prophets. Our beloved Prophet Muhammad Mustafa (peace be upon him) did business himself. Business is a blessing if it is done in good faith and honestly. Friends, I had decided that I have to do my own business, so I started my business with five thousand rupees. I met people and told them about my business. A friend suggested that a friend also took an oath. A friend supported him in the same way. A friend supported him and a friend only encouraged him. And today, by the grace of Alhamdulillah and the prayers of my parents and all my brothers and sisters and friends, I am at the place where I am going to become a great man. Be the chairman of a very famous company. All this is the result of God's blessings and my hard work

IMG-20210309-WA0000.jpg

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہے خیریت سے ہیں ۔ دوستو میرا نام محمد یاسر بلال خان ہے ۔ میں میں آج آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ میں نے کس طرح ایک گورمنٹ سروینٹ سے لے کر ایک کمپنی کے مالک کا سفر طے کیا ۔ دوستو کوئی بھی چیز آپ لوگوں کو پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی ہے ۔ ہر چیز کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے ۔ اگر آپ نے کھانا کھانا ہے تو اس کے لئے بھی محنت کرنی پڑے گی ۔ اور اللہ پاک نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اس نے کوشش کی ۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ انسان جتنی محنت کرتا ہے اسکا پھل اللہ پاک اس کو ضرور دیتا ہے ۔ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا ایک شعر ہے
عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ جو اعمال کرو گے آپ اسی کا صلہ ملے گا اور اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے کہ ایک انسان کی نیت کیسی ہے جس طرح انسان کی نیت ہوتی ہے وہ کام بھی اسی طرح کی بات ہے ۔ ایک بڑا آدمی بننے کے لئے انسان کو پاک نیت سے مراد اور مستقل مزاجی کا ہونا ضروری ہے ۔ کیوں کہ وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو جس چیز کی ٹھان لیتے ہیں پھر وہی کرکے رہتے ہیں ۔ زندگی کی علامات میں اونچے نیچے مقامات آتے رہتے ہیں لیکن انسان وہی اچھا ہے جو آخری دم تک کوشش کرتا رہے کیونکہ محنت کا صلہ اللہ پاک ضرور دیتا ہے ۔
دوستو جب میں نے سرکاری جاب چھوڑ دی تو مجھے بہت سے لوگوں کی تنقید کا سامنا تھا ۔ بہت سے لوگوں نے برا بھلا کہا کہ آدھی زندگی جوب کرکے اینڈ پیار کے جاب کو چھوڑ دیا ۔ کیونکہ میں نے دس سال جاب کی تھی ۔ میرے خیال میں ایک ہی چیز ہیں کہ میں نے اپنا کاروبار کرنا ہے ۔ کیوں کہ کاروبار کرنا بھی ہمارے انبیاء کا پیشہ ہے ۔ ہمارے پیارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود تجارت کی ۔ کاروبار میں برکت ہے اگر اس کو نیک نیتی اور سچائی سے اور دیانت داری سے کیا جائے ۔ دوستو میں نے ٹھان لی تھی کہ میں نے اپنا کاروبار کرنا ہے تو میں نے پانچ ہزار روپے سے اپنا کاروبار شروع کیا لوگوں سے ملا ان کو اپنے کاروبار کے بارے میں بتایا ۔ کسی دوست نے مشورہ دیا کہ کسی دوست نے حلف بھی کسی دوست نے ویسے ساتھ دیا کسی دوست نے سہارا دیا اور کسی دوست نے صرف حوصلہ دیا ضرور ۔ اور آج الحمدللہ اللہ پاک کے کرم سے اور ماں باپ اور سب بہنوں بھائیوں دوستوں کی دعاؤں سے میں آج اس مقام پر ہوں کہ میں ایک بہت بڑا بننے چلا رہا ہوں ۔ ایک بہت مشہور کمپنی کا چیئرمین ہو یہ سب اللہ پاک کی عطا سب کی دعاؤں اور میری محنت کا نتیجہ ہے
IMG-20210309-WA0003.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!