Betterlife @yasirbilalThe diary Game Date 12-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

Today my post about beloved country Pakistan
May God bless you and have mercy on you

How are you all? I hope you will be fine. I am also fine. This is my today's topic

Patriotism

Today I would like to tell you people about his love for his homeland. I want to express my opinion. Patriotism is the passion that makes one love one's homeland. Love of one's homeland is a natural process. Emotionally attached to one's place of residence, so patriotism is a natural emotion. If we analyze historically forgetfulness, we will know that it is a momentary instinct for Adam to love his first abode, heaven. The Qur'an says that the human tribes and races are created by the duty of recognizing the word, but man began to descend to his tribe, race, family and language.

IMG-20210309-WA0019.jpg

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں میرا آج کا عنوان ہے

حب الوطنی وطن سے محبت

آج میں آپ لوگوں کو وطن کے بارے میں اس کے محبت کے بارے میں کچھ ہے بتانا چاہوں گا اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں حب الوطنی وہ جذبہ ہے جس سے وطن کی محبت ہوتی ہے ہے اپنے وطن سے محبت ایک فطر عمل ہے ہر شخص اپنی جائے رہائش سے جذباتی طور پر وابستہ ہو جاتا ہے چنانچہ الوطنی ایک فطری جذبہ ہے اگر ہم تاریخی طور پر پر بھول وطنی کا تجزیہ کریں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ یہ ایک پل کی جبلت ہے حضرت آدم کو اپنی پہلی رہائش گاہ یعنی جنت سے محبت تھی قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے انسانی قبائل اور نسل لفظ پہچان کی فرض سے بنائے گئے ہیں لیکن آدمی اپنے قبیلے نسل خاندان اور زبان پر اترنے لگا شاید یہ فطری جبلت بھی ہیں لیکن ان جب تو میں سب پر غالب جبلت وطن کی محبت ہے
Because its scope is wide. There are different forms of patriotism for different people. Some people want their race, language, nation and country more than others, but everyone has a sense of patriotism in one way or another, as far as patriotism is concerned. As for the Islamic concept, it considers all Muslims as one nation. According to it, the whole earth belongs to God. Everywhere, every country belongs to Muslims. Thus, Islamic patriotism is very wide and wide in its sphere of action. Lessons of tolerance and tolerance in patriotism. There are, but many negative aspects are associated with patriotism. Many wars fought in the name of patriotism are a secondary product of prejudice. The point is, he praises his country and everything related to it, whether he deserves it or not. He hates others because they don't want to belong to his country. This is not a bad thing at all, but it should be realistic, it should be compassionate and universal, not regional wise patriotism. It is better than emotional patriotism. There are many people who love their country and their homeland. We should love our homeland because I have found it in spite of my hard work. Many of our youth have made sacrifices. This Pakistan has been achieved. As Pakistanis, it is our duty to love and serve our homeland
کیونکہ اس کا دائرہ کار وسیع وصی ہے ہے مختلف لوگوں کے لیے حب الوطنی کے مختلف روپ ہیں بعض لوگ اپنی نسل زبان قوم ملک کو دوسروں سے زیادہ چاہتے ہیں لیکن ہر کسی نہ کسی انداز میں حب الوطنی کا جذبہ رکھتے ہیں جہاں تک حب الوطنی کے اسلامی تصور کا تعلق ہے یہ تمام مسلمانوں کو ایک قوم سمجھتا ہے اس کے مطابق ساری زمین خدا کی ہے ہر جگہ ہر ملک مسلمانوں کا ہے اس طرح اسلامی حب الوطنی اپنا دائرہ عمل میں نہایت فراخ اور کشادہ ہے حب الوطنی میں تحمل اور بردباری کا سبق موجود ہے لیکن بہت سے منفی پہلو حب الوطنی سے وابستہ ہیں بہت سے جنگیں الوطنی کے نام پر لڑی گئی تعصب کی ثانوی پیداوار ہے بعض اوقات تو نظریں بھوتنی کے ہم پلہ قرار پاتی ہے نام نہاد محب وطن صرف وہی قبول کرتا ہے جو اس کا اپنا نقطہ نظر ہے وہ اپنے ملک اور اس سے متعلق ہر شے کی تعریف کرتا ہے چاہے وہ اس کی مستحق ہو یا نہ ہو وہ دوسروں سے اس لیے نفرت کرتا ہے کیوں کہ ان کا تعلق اس کے ملک سے نہیں چاہیے وہ کتنے ہی قابل ستائش کیوں نہ ہو یہ کوئی بری بات نہیں لیکن یہ سوچ کی حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے یہ ہمدردانہ اور عالمگیر ہونی چاہیے یہ نہ کہ علاقائی دانشمند حب الوطنی جذباتی حب الوطنی سے کہیں بہتر ہے بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو اپنے ملک سے اپنے وطن سے محبت کرتے ہیں ہمیں اپنے وطن سے محبت کرنی چاہیے کیونکہ یہ میں نے بہت محنت کے باوجود ملا ہے ہمارے بہت سے نوجوانوں نے قربانیاں دیں جب جاکے ہمیں یہ پاکستان حاصل ہوا ہے ہے پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے وطن سے محبت کریں اس کی خدمت کریں
Pakistan Zindabbad

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Great