اسلام علیکم
آج کا دن بہت ہی گرم دن تھا اور گرمی کی شدت صبح کے آغاز سے ہی بہت زیادہ تھی۔ آج صبح جب میں اٹھا تو سب سے پہلے وضو کیا اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ نماز پڑھنے کے بعد میں نے ہلکی سی ورزش کی اور پھر کچھ دیر کے لیے آہستہ آہستہ چہل قدمی کی کیونکہ صبح سورج نکلنے سے پہلے چہل قدمی کرنا بہتر ہے۔ جب سورج کی کرنیں نکلنے لگیں تو میں گھر واپس آ گیا۔
آج اس قدر شدید گرمی حبس تپش تھی کہ پنکھے کی ہوا بھی محسوس نہیں ہوتی تھی . بہت ہی شدید گرمی سارا دن تھی۔
مین نے گھر کچھ دیر پنکھے کے نیچے آرام سے بیٹھا رہا اور پھر جب پسینہ خشک ہوا تو نہانے چلا گیا۔ نہا کر ناشتہ کیا اور پھر اپنی بیٹی مناہل کو ٹیوشن چھوڑنے گیا۔ واپس آکر سٹیمیٹ پر پوسٹ ہڑھی اور ووٹ دہیے اور کچھ دیر نئی پوسٹ پڑھتا رہا اسطرح جب نو بجے تو میں بازار گیا اور گوشت ، سبزی اور کچھ مزید اشیاء خرید کر گھر واپس آ رہا تھا تو ایک دوست نے کہا دن ایک بجے سب دوست اکھٹے ہوکر ٹیوب ویل پر نہانے کے لیے جاہینگے تو اسکے لیے آم خرید کرنے کی ذمہ داری مجھے دی گئی
میں گھر آیا اور گھر کے کچھ کام میں اپنے گھر والو کی مدس کی کیونکہ میری بیوی کی طبعیت خراب ہے اور میں کوشش کرتا,ہون کہ انکی کام میں مدد کر سکوں۔
میں نے کچھ دیراپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارا کیونکہ میری بڑا بیٹا اویس خان معزور ہے تو وہ میرے ساتھ ہی سارا دن خوش رہتا ہے۔ میں کوشش کرتاہون کہ اسکو زیادہ سے زیادہ سے زیادہ وقت دوں
لنچ جب تیار ہوا تو ہم سب گھر والو نے مل کر لنچ کھایا اور پھر میں ایک بجے اپنے دوستوں کے ساتھ ٹیوب ویل پر نہانے چلا گیا
بہت شدید گرمی تھی ہم نے جانے سے پہلے بازار سے آم خریدے اور ٹیوب ویل پر پہنچ گئے ہم نے آم ٹھنڈے ہونے کے لیے ٹھنڈے پانی میں رکھ دہیے اور پھر نہانے لگے
پانی ٹھنڈا تھا اور ٹھنڈے پانی سے سردی لگنے لگ گئ۔
ہم سب دوستوں نے آم مل کر کھائے اور پھر عصر کے وقت گھر واپس آ گئے۔
گھر آ کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر ایک دوست کی بہن فوت ہوگئی تھی مجھے اسکی فاتحہ خوانی کے لیے جانا تھا۔میں دوست کے گھر گیا فاتحہ پڑھی اور پھر میں والی بال کا میچ دیکھنے کے لیے گرونڈ گیا لیکن گرمی کی وجہ سے مجھے گھر شام کو واپس آناپڑا۔
شام کی نماز مسجد میں پڑھی اور پھر گھر آیا سب میرا کھانے پر انتظار کررہے تھے میں نے تھوڑا سا کھانا کھایا کیونکہ میں رات کو کھانا بہت کم کھاتا ہوں
پھر گھر میں بچوں کے ساتھ وقت گزارا اسطرح عشاء کی نماز ادا کی اور اب میں آپ سب کے ساتھ اپنی آج کی ڈاہیری شئیر کررہا ہوں
میری پیارے سٹیمیٹ فیملی اللہ حافظ
آپکا دوست بھائی
Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
please click it!
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)
The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
مینگو پارٹی بہت خوبصورت لگ رہی ہے، یہ سچ ہے، میرے گاؤں میں بھی گرمی بہت ہے۔ مجھے آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ محترم کاشف
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
یہ بہت گرم ہے اور موسم گرما پورے پاکستان میں اپنے عروج پر ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ہان جی بہت گرمی ہے۔ ادھر بھی۔۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Beautiful photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ کمنٹس کا۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
fotografía maravillosa, danza de la naturaleza, movimiento alrededor de la naturaleza
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
جناب میں اردو سپیکر ہوں، اور اکائونٹ دو سال پہلے بنایا تھا لیکن میں نے اسے استعمال نہیں کیا، اب مجھے اردو کمیونٹی کے بارے میں معلوم ہوا۔ مجھے گائیڈ لائن کی ضرورت ہے اور میری مدد کریں۔ میں کالا بیگ شہر سے ہوں، آپ میرے ضلع کے گاؤں کے قریب رہتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ مجھ سے رابطہ کریں گے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit