My Daily "Dairy" Journey to Wellness and Happiness

in hive-104522 •  last month 

میری ہر صبح حسین ہوتی ہے اور میں ہر صبح جب فجر کی نماز پڑھتا ہوں تو فجر کی نماز پڑھنے کے بعد میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ایکسرسائز کروں ورزش کروں اور چہل قدمی کروں تاکہ میری صحت برقرار رہے کیونکہ اگر ہم روزانہ چہل قدمی نہیں کریں گے ورزش نہیں کریں گے ہمارے جسم کے اوپر موٹاپہ ا جائے گا جس کی وجہ سے ہمیں کولیسٹرول ٹرائی گلیسرائڈ کی بہت سی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں تو میری کوشش ہوتی ہے کہ میں صبح سویرے اٹھوں اور اللہ کی عبادت کرنے کے بعد چہل قدمی کروں تو میری گزشتہ دن کی بھی صورتحال کچھ ایسے ہی تھی میں صبح سویرے اٹھا نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد میں باہر چل قدمی کے لیے نکل گیا میں نے اپنے علاقے کی سحر کی چرند پرند چہچہا رہے تھے کچھ لوگ ورزشیں کر رہے تھے کچھ لوگ اپنے کام کے سلسلے میں کھیتوں کی طرف جا رہے تھے کیونکہ اس وقت چاول کی فصل تیار ہے اور کچھ لوگ اس کو اخری پانی لگا رہے ہیں کچھ لوگ جو ہیں نا اپنے جو گندم کی فصل اگانے کی تیاری کر رہے ہیں تو اس طرح زیادہ تر لوگ جو تھے وہ کھیتوں کی طرف جا رہے تھے تالے بے علم اپنے سکولوں کی طرف جا رہے تھے اور کچھ طالب علم سائیکل پر سوار تھے کچھ موٹرسائیکلوں پہ جا رہے تھے کچھ پیدل جا رہے تھے تو صبح کا منظر ہمیشہ ہی خوبصورت اور حسین ہوتا ہے اور صبح کی منظر کو انجوائے کرنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ ہمیں صبح وقت پہ اٹھنا چاہیے کیونکہ جب طلوع افتاب ہوتا ہے تو طلوع افتاب ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ اٹھو اے انسانو اٹھو صبح ہو گئی ہے صبح ہو گئی ہے تمہارا نیا دن شروع ہو گیا ہے اور اس نئے دن کو اس نئے دن کو اپنے کاموں میں مصروف ہو جاؤ اور محنت کرو مشقت کرو اور جو تم نے مکاسد اپنی زندگی میں بنا رکھے ہیں جو کامیابی حاصل کرنے کے لیے اہداف تم نے طے کر رکھے ہیں وہ صبح طلوع ہوتے ہی اٹھ اٹھنے سے ہی پورے ہوں گے اگر ایسا نہیں ہے کہ تم صبح طلوع افتاب ک اٹھو ہی نہیں سہارت دن سوتے رہو اور جب غروب افتاب کا وقت ہے تو تمہیں فکر ہو جائے تمہیں پریشانی لائق ہو جائے کہ میں نے یہ کام نہیں کیا میں نے فلاں کام نہیں کیا تو تمہارا سہارا دن بھی ضائع ہو جائے سوتے سوتے تو ایسا نہیں ہے تم نے صبح سویرے اٹھنا ہے اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو

IMG_20241009_071027.jpg

IMG_20241009_071015.jpg

IMG_20241009_071113.jpg

My every morning is beautiful and every morning when I pray Fajr, after Fajr prayer I try to exercise, exercise and walk to maintain my health because if we don't walk everyday. If we don't exercise, we will get fat on our body, because of which we can get many diseases of cholesterol triglyceride, so I try to get up early in the morning and walk after praying to Allah. My situation the previous day was also similar. I woke up early in the morning and prayed. They were going to the fields for work, because at that time the rice crop is ready and some people are applying the last water to it, some people are preparing to grow their own wheat crop, so most of the people Those who were there were going to the fields, the locks were going to their schools without knowing, and some students were riding bicycles, some were going on motorcycles, some were walking, so the morning scene is always beautiful and beautiful. To enjoy the view of the morning, it is very important that we should wake up early in the morning, because when the sun rises, the sunrise gives us a message that wake up, people, wake up, it's morning, it's morning, your new day has begun. And on this new day, on this new day, get busy with your work and work hard, work hard, and the goals you have set in your life, the goals you have set to achieve success, will rise in the morning. You will be fulfilled only by getting up, if it is not so that you do not get up at sunrise, you sleep during the day, and when it is time for sunset, you are worried that I did not do this. If you don't do such and such work, then your support day will also be wasted.

IMG_20241009_071340.jpg

IMG_20241009_071335.jpg

IMG_20241009_071333.jpg

IMG_20241009_071305.jpg

Similarly, I spent a very beautiful day on Tuesday and went for a walk. Then when I came back, I had breakfast. After breakfast, I got ready for school because I go to school by bicycle. I left for a trip and as I went I chose the canal area on my bicycle. I went to school by the canal. The beautiful view of the canal was even more beautiful in the morning. It looked like the sun was rising. It is looking at me through the trees and there is a very beautiful view on both sides of the canal. There is a small forest on the east side of the canal. It seems pleasant, so I reached school listening to the beautiful sounds of birds and by riding a bicycle, my exercise was also completed and I reached school on time. After my period, I taught the children and then after the break, after the break, I offered the Zuhr prayer. After the Zuhr prayer, the classes started in the school. When the school holiday was over, I prepared my lesson plan for the next day so that I could prepare a plan for what to teach the children in the classes the next day and what tests to take. I went back home and after coming back home I rested for some time and then I had lunch after launch I watched the drama Salahuddin Ayyubi Wala Jo Hai for some time I like the drama very much it is about an hour long drama. As soon as the drama of 57 Ayyubi ended, I offered Asr prayer, after Asr prayer, I gave time to my children. I spent time with my children. But now I want to show you some pictures that I took in the morning when I went to school.

IMG_20241009_071259.jpg

IMG_20241009_071256.jpg

IMG_20241009_071252.jpg

IMG_20241009_071122.jpg

IMG_20241009_071102.jpg

IMG_20241009_071015.jpg

اسی طرح میں نے منگل کا دن بہت خوبصورت گزارا اور چہل قدمے کی پھر جب میں واپس ایا تو میں نے ا کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے سکول کی تیاری کی کیونکہ میں سکول سائیکل پر جاتا ہوں تو میں نے سائیکل نکالی اور اپنے سفر کے لیے روانہ ہو گیا اور میں اور میں جاتے جاتے میں نے سائیکل پر نہر کا علاقے کا انتخاب کیا نہر کی طرف سے میں ہو کر سکول گیا نہر کا خوبصورت منظر صبح کے وقت اور بھی حسین لگ رہا تھا ایسے لگ رہا تھا جیسے سورج درختوں کی اوڑ میں سے مجھے جھانک رہا ہے اور نہر کے دونوں طرف بہت ہی خوبصورت منظر ہے نہر کی مشرق کی طرف چھوٹا سا جنگل ہے اس جنگل کی طرف اگر انسان جائے تو صبح کے وقت ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتی ہے اور پرندوں کی اوازیں اور بھی خوشنما لگتی ہیں تو میں پرندوں کی خوبصورت اوازیں ان کے گیت سنتے ہوئے سکول پہنچ گیا اور سائیکل چلانے سے ایک تو میری ورزش بھی مکمل ہو گئی اور میں سکول وقت پر بھی پہنچ گیا میں نے سکول پہنچ کر سب سے پہلے حاضری لگائی پھر اسمبلی ہوئی میں نے اپنے پیریڈ پرائے بچوں کو پڑھایا اور پھر بریک ہوئی بریک کے بعد میں نے نماز ظہر ادا کی نماز ظہر کی بات پھر سکول میں کلاسز کا اغاز ہو گیا میں نے کلاسز پڑھائی اور تقریبا دو بجے کے قریب سکول کی چھٹی ہو گئی فیس سکول کی جب چھٹی ہوئی تو میں نے اپنے نیکسٹ ڈے کا لیسن پلان تیار کیا تاکہ میں لہسن پلان تیار کر لوں کہ میں نے اگلے دن بچوں کو کلاسز میں کیا پڑھانا ہے کون سے ٹیسٹ لینے ہیں اس طرح میں نے لہسن پلان تیار کرنے کے بعد میں گھر واپس اگیا گھر واپس ا کر میں نے کچھ دیر ارام کیا اور پھر میں نے لنچ کیا لانچ کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر صلاح الدین ایوبی والا جو ہے وہ ڈرامہ دیکھا وہ ڈرامہ مجھے بہت زیادہ پسند ہے وہ تقریبا ایک گھنٹے کا ڈرامہ تھا جیسے ہی 57 ایوبی کا ڈرامہ ختم ہوا تو میں نے نماز عصر پڑھی نماز عصر کے بعد پھر میں نے اپنے بچوں کو وقت دیا اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارا لیکن اب میں اپ کو کچھ تصاویر دکھانا چاہتا ہوں جو میں نے صبح سکول جاتی ہوئے کھینچی تھی

FB_IMG_1728404805263.jpg

After the Asr prayer, I gave time to my children, played with them, helped them in their studies, then after that, the Maghrib call to prayer began, so I went to the mosque for the Maghrib prayer. After paying, I came back to pay. Later, there is a market near the house, so I went there. After going to the market, I wanted to buy some vegetables, meat, etc. I finished Isha prayer. After Isha prayer, I had dinner with my family. On top of that, we listen and watch the news and the political situation in Pakistan is very bad today, so my Tuesday was very beautiful and I enjoyed a lot. I didn't waste my time. I Used my time well. I hope you like this post of mine.

IMG_20241009_071122.jpg

عصر کی نماز کے بعد میں اپنے بچوں کو وقت دیا ان کے ساتھ کھیلا ان کی پڑھائی میں مدد کی پھر اس کے بعد مغرب کی اذان ہونے لگی تو میں مغرب کی نماز کے لیے مسجد گیا مسجد میں جانے کے بعد میں نے نماز ادا کے نماز ادا کرنے پر پھر میں واپس ایا واپس ادا کریں کہ بعد میں گھر کے قریب بھی بازار ہے تو میں وہاں پہ گیا بازار جانے جا کر میں نے کچھ سبزی وغیرہ گوشت خریدنا تھا وہ خریدا خریدنے کے بعد میں گھر واپس اگیا عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا عشاء کی نماز پڑھی عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ ڈنر کیا ڈنر کرنے کے بعد ہم سب گھر والے اکٹھے ہوئے اور ایک ساتھ ہی کہ ٹیلی ویژن ان کرتے ہیں اور کچھ لیٹسٹ جو نیوز ہوتی ہیں ملکی حالات سنتے ہیں اس کے اوپر خبریں دیکھتے ہیں اور جو اج کل پاکستان کے پولیٹیکل حالات چل رہے ہیں وہ بہت ہی خراب ہیں تو اس طرح میرا منگل کا دن بہت خوبصورت گرا اور میں نے بہت زیادہ انجوائے کیا اپنے وقت کو ضائع نہیں کیا بلکہ میں نے اپنے وقت کو بہتر استعمال کیا مجھے امید ہے اپ کو میری اج کی یہ پوسٹ یہ ڈائری اچھی لگی ہوگی اپ کا بھائی یوسف ہارون خان

#Regards
@Yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Congratulations, your post has been upvoted by @scilwa, which is a curating account for @R2cornell's Discord Community. We can also be found on our hive community & peakd as well as on my Discord Server

Manually curated by @ abiga554
r2cornell_curation_banner.png

Felicitaciones, su publication ha sido votado por @scilwa. También puedo ser encontrado en nuestra comunidad de colmena y Peakd así como en mi servidor de discordia

thank you so much

Great posting dear brother

Bht achi posting ki h sir vrey interesting post and photography