Hello all friends
I hope you are well.
What I am writing about today is the strategy of trading in cryptocurrency. Whenever you trade, you create a strategy on how to invest your money. But some succeed and some fail.
But the strategy I'm sharing with you today, IN SHA ALLAH you will succeed, because that's what I use myself.
Here are some things to keep in mind when trading:
Always invest your extra money, the money you can live without.
Never invest all your money at once in one coin.
Now I will explain to you with the help of picture how investing all at once in a single coin is dangerous.
Suppose you have 100$ and you invest in all those UNISWAP coin.
Now if a UNI costs $ 20, you will get 5 coins.
Now if the price goes down to $15$ , now you can neither buy nor sell this coin.
Now let's move on to the next method.
This way, even if you put all your money in one coin, you won't get loss.
Now we will invest the same $ 100 in different way.
Now a UNI costs $ 20 and if you invest 30$ you will get 1.5 coins. Now if price goes down to 15$ and
If you re-invest $ 30, you will now get 2 coins. Now if price goes down again to 10$ and you invest your remaining 40$ , you will recieve 4 coins.
Now you invested 100$ and you got 7.5 coins.
Now if its price goes up to your purchase price , means 20$ and you sell it, you will get 150$ for 7.5 coins.
Apparently, the price did not exceed your purchase price, but because of your successful strategy, you made a profit of 50$ .
I hope you will like this post.
Good Bye
تمام دوستوں کو سلام۔
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے۔
آج جس بارے میں لکھ رہا ہوں وہ ہے ہے کرپٹو کرنسی میں ٹریدنگ کی حکمت عملی۔جب بھی آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں تو آپ ایک حکمت عملی بناتے ہیں کہ آپ نے اپنے پیسے کس طرح لگانے ہیں۔ لیکن اس میں کچھ کامیاب ہوتے ہیں اور کچھ ناکام۔
لیکن آج میں آپسے جو حکمت عملی شیئر کرہا ہوں، اس سے انشاللۂ آپ کامیاب ہونگے، کیونکہ میں خود یہی استعمال کرتا ہوں۔
ٹریڈنگ کرتے وقت کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جو نیچے میں بیان کرہا ہوں۔
ہمیشہ اپنی اضافی رقم انویسٹ کریں، وہ رقم جس کے بغیر آپکی زندگی گزر سکتی ہو۔
کبھی بھی ساری رقم ایک ساتھ ایک ہی کوائن میں انویسٹ نا کریں۔
اب آپکو میں تصیر کی مدد سے سمجھاتا ہوں کہ ایک ساتھ ایک ہی کوائن میں انویسٹ کرنے سے آپکا کیسے نقصان ہوگا۔
فرض کریں آپ کے پاس $100 ہیں اور آپ وہ سارے یونی سویپ کوائن میں انویسٹ کرتے ہیں۔
اب اگر ایک یونی کی قیمت $20 ہے تو آپکو 5 کوائن ملینگے۔
اب اگر اسکی قیمت کم ہوجاتی ہے اور ایک کوائن $15 کا ہوجاتا ہے اب نا تو آپ یہ کوائن لے سکتے ہیں اور نا ہی بیچ سکتے ہیں۔
اب چلیے اگلے طریقے کی طرف۔
اس طریقے سے آپ اگر ایک کوائن میں لگا بھی دیں تو آپکا نقصان نہیں ہوگا۔
اب انہی $100 کو ہم مختلف طریقے سے انویسٹ کرینگے۔
اب ایک یونی کی قیمت ہے $20 اور آپنے $30 انویسٹ کیئے تو آپکو 1.5 کوائن ملے گا۔ اب اسکی قیمت کم ہو جاتی ہے اور ایک کوائن $15 کا ہوجاتا ہے۔
اب آپ دوبارہ $30 انویسٹ کرتے ہیں تو آپکو اب 2 کوائن ملینگے۔ اب اگر دوبارہ اسکی قیمت کم ہوجاتی ہے اور ایک کوائن $10 کا ہوجاتا ہے۔اب آپ اپنے باقی$40 انویسٹ کرتے ہیں تو آپکو 4 کوائن ملینگے۔
اب آپنے $100 لگائے اور آپکو 7.5 کوائن ملے۔
اب اگر اسکی قیمت آپکی قیمت خرید پر جاتی ہے یعنی کہ $20 اور آپ اسکو بیچتے ہیں تو آپکو 7.5 کوائن کا $150 ملے گا۔
اب دیکھنے میں تو اسکی قیمت آپکی قیمت خرید سے نہیں بڑھی لیکن چونکہ آپنے ایک کامیاب طریقے سے ٹریڈنگ کی اسلیے آپکو $50 کا منافع ہوا۔
امید کرتا ہوں آپکو یہ پوسٹ پسند آئگی۔
اللہ حافظ
Very useful, informative and helpful post you posted here.i liked your post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thnku for appreciating
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit