Betterlife the diary game Urdu community @zubairkhan422

in hive-104522 •  3 months ago 

Betterlife the diary game Urdu community @zubairkhan422

IMG_20211007_114543.jpg
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

صبح کا وقت

میرے پیارے سٹیم کے دوستو میری طرف سے سب بھائیوں کو اسلام علیکم میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے اللہ پاک سے دعا گو ہوں۔

روز کی طرح میں آج بھی صبح جلدی اٹھا اٹھ کر وضو کیا پھر نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنےکے بعد میں باہر چہل قدمی کے لئے نکل گیا آج میں نے تقریباً بیس منٹ چہل قدمی کی چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔

گھر آکر میں کچھ دیر آ رام کیا پھر اس کے بعد نہانے کے لیے واش روم چلا گیا تھوڑی دیر میں میں نے نہا لیا پھر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔

کبوتروں کو دانا پانی ڈالنے کے بعد میں سکول جانے کی تیاری میں مصروف ہوگیا۔میں تقریبا پندرہ منٹ میں تیار ہو کر 🏠 گھر سے نکل پڑا گھر سے نکلنے کے تقریبا پچاس منٹ بعد میں بچوں کو لے کر سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔
میں نے وہاں بچوں کو اتارا اور واپسی کیلئے روانہ ہوا ابھی راستے میں ہی تھا کہ ایک بیوپاری کا فون آگیا کہ میں نے دو بچھڑے خریدے ہیں وہ میرے گھر بھریوں والا چھوڑ کر آنے ہیں تو میں نے کہا ٹھیک ہے میں ابھی آ پ کے پاس پہنچ جاتا ہوں۔
دس منٹ میں میں ان کے پاس پہنچ گیا۔ہم دونوں نے مل کر بچھڑے لوڈر پر لوڈ کیے اور اس کے بعد میں بھریوں والا کے لیے روانہ ہو گیا ٹھیک چالیس منٹ بعد میں بیوپاری کے گھر پہنچ گیا۔وہاں ہم نے بچھڑے اتارے اور میں نے ان سے اجازت لی پھر بیوپاری نے میرا شکریہ ادا کیا اور کرایہ بھی دیا اس کے بعد میں وہاں سے روانہ ہوا تقریبا آدھے گھنٹے میں تری خیل اڈہ پر پہنچ گیا وہاں میں نے لوڈر کو صاف کیا۔
IMG_20211007_103215.jpg

IMG_20211007_100645.jpg
دوپہر کا وقت

تقریبا ساڑھے گیارہ بجے کے قریب میں بچوں کو سکول سے واپس لے آنے کے لیے گھر سے🏠 نکل پڑا تقریباً پندرہ منٹ بعد سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔پانچ منٹ بعد بچوں کی چھٹی ہوگئی۔ںچوں کی جھٹی کے پچاس منٹ بعد میں نے سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر واپس اپنے گھر آ گیا۔گھر آ کر کھانا کھایا اور پھر سو گیا۔

شام کا وقت۔

جب سو کر اٹھا تو تقریبا تین بج رہے تھے اٹھ کر پہلے ہاتھ منہ دھویا پھر چائے پی اور چائے پینے کے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ٹی وی پر کارٹون دیکھنے لگ گیا۔کارٹون دیکھنے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے خبریں سنیں اور پھر اس کے بعد ٹی وی بند کر دیا۔
تقریبا ساڑھے پانچ بجے کے قریب میں گھاس کاٹنے کے لئے نکل گیااور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے گیا وہاں جا کر بچے کھیل کود میں مصروف ہوگئے اور میں گھاس کاٹنے لگ گیا۔
تھوڑی دیر کے بعد میں نے گھاس کاٹ لیا اورپھر اپنے لوڈر پر لوڈ کرکے گھر لے آیا اور میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔

گھر آکر میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20211007_100718.jpg

IMG_20211007_102422.jpg

IMG_20211007_101049.jpg

IMG_20211007_103041.jpg

IMG_20211007_114543.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Loading...

📚 A Day in My Life 📚

Hey friends! 👋 It's been a lovely day, and I'm excited to share it with you through my ڈائری . 🤗 As I sit here reflecting on the past 24 hours, I feel grateful for the simple joys that make life beautiful. ❤️

Let me take you through my day... 📆
I woke up early, feeling refreshed and ready to tackle the morning. ⏰ After getting dressed and having a quick breakfast, I headed out to catch the school bus with my kids. 😊 We chatted about our plans for the day while enjoying the scenic view on our way to school.

Once the kids were safely dropped off, I took a moment to reflect on my own goals and priorities. 🤔 It's essential to take care of myself, too! 💁‍♀️

Later that afternoon, I met up with some friends for a casual get-together. 😊 We shared stories, laughter, and good company – the perfect way to unwind after a busy day.

As the evening drew to a close, I headed back home, feeling grateful for another day of experiences, connections, and growth. 🙏

That's my story in a nutshell! 📚 What about you? What made your day special? Share with me in the comments below! 💬

Don't forget to vote for witness 'xpilar.witness' by going to https://steemitwallet.com/~witnesses. Your support means everything to us! 💕