🌹Betterlife the dairy game urdu community 🌹@zubairkhan422🌹 🌹

in hive-104522 •  4 months ago 

Polish_20211028_193143096.jpg

🌹Betterlife the dairy game urdu community 🌹@zubairkhan422🌹 🌹

IMG_20211031_172737.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

⛅# صبح کا وقت

السلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔
میری آج بھی روز کی طرح صبح جلدی آ نکھ کھلی آ نکھ کھلنےکےبعد پہلے میں نے وضو کیا پھر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا۔نماز کے بعد میں چہل قدمی کیلئے باہر نکل گیا میں نے تقریبا آج ایک گھنٹہ چہل قدمی کی کیونکہ آج اتوار کا دن تھا اور سکول کی بھی چھٹی تھی چہل قدمی کرنے کے بعد میں اپنے آبائی قبرستان میں آگیا وہاں آکر اپنے آباؤاجداد کے لئے دعا کی اور اس کے بعدگھر واپس آگیا۔
گھر آکرمیں پہلے نہایا اور پھر اس کے بعد ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ انڈا اور پراٹھا کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں مستری اور مزدوروں کا انتظار کرنے کرنے لگا۔

IMG_20211031_131745.jpg

IMG_20211031_131502.jpg

تقریبا ساڑھے آٹھ بجے کے قریب مستری آ گئے کل ہم نے کمرے کی بنیاد رکھی تھی۔آنے کے تھوڑی دیر بعد مستری اور مزدور اپنے کام میں شروع ہوگئے کام کرنے کے تقریبا ایک گھنٹہ بعد میں نے مستری اور مزدوروں کو چائے پلائی چائے پینے کے لئے تھوڑی دیر وقفہ کرنے کے بعد دوبارہ کام پر شروع ہوگئے۔

☀️# دوپہر کا وقت☀️

تقریباً بارہ بجے کے قریب دوپہر کو کھانا تیار ہو گیا۔پھر میں نے مستری اور مزدور کو کھانا کھلایا اور اس کے بعد میں نے خود کھانا کھایا۔
کھانا کھانے کے بعد تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر دوبارہ کام پر شروع ہوگئے مزدوروں نے پہلے اینٹوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا اور اس کے بعد سیمنٹ اور ریت کا مصالحہ تیار کیا پھر اس کے بعد مستری نے کام شروع کر دیا۔

🦋# شام کا وقت🦋

IMG_20211031_134136.jpg

IMG_20211031_121604.jpg

IMG_20211031_121531.jpg

IMG_20211031_121533.jpg

IMG_20211031_131440.jpg

IMG_20211031_134210.jpg

IMG_20211031_141207.jpg

IMG_20211031_141207.jpg

IMG_20211031_141220.jpg

IMG_20211031_141240.jpg

IMG_20211031_141258.jpg

IMG_20211031_154913.jpg

IMG_20211031_155214.jpg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH813v2N36KsqsUZkqASwDArfY7A33tEyCLf9jbGnWowNcica2xML45SpxWGcEtH3pYrH9KXXpGH94NrcLCo6fe6U2Bokjki.jpeg

IMG_20211031_172743.jpg

تقریبا تین بجے کے قریب چائے تیار ہوگی پھر میں چائے مستری اور مزدوروں کو دینے چلا گیا تھوڑی دیر چائے پینے کے لئے وقفہ کیا انہوں نے پہلے ٹھنڈا پانی پیا اور پھر چائے پی۔چائے پینے کے بعد وہ دوبارہ کام پر شروع ہوگئے اور تقریبا ساڑھے چار بجے تک کام کرتے رہے اور اس کے بعد چھٹی کی۔
تقریبا پانچ کے قریب میں سمیٹ لینے کے لئے چلا گیا تقریبا شام کے وقت میں سیمنٹ لے کر گھر واپس آیا۔
گھر آ کر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر میں نے شام کا کھانا کھایا۔

میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا کھانا کھانے کے بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔

خداحافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

"خداحافظ!"

آپ کے ساتھ یہ ڈائری اختتام پذیر ہوئی! مجھے امید ہے کہ آپ کو اس میں سرفراز کیا گیا ہوگا اور پچھلے دن کی میری زندگی، کام، اور تفریحات کے تجربات سے متعلق معلومات سے دلچسپی ہوئی ہوگی! اگر آپ نے اپنی پسندیدہ کہانی کو اپنے کام میں شامل کیا ہے، تو مجھے بہت خوشی ہوگی!

آپ سے ہمیشہ ہمارے ساتھ رہنا! مجھے امید ہے کہ آپ اسی طرح کی معلومات سے منسلک رہیں گے جو آپ کو دلچسپی لاتی ہوگی!

انسانی زندگی ایک سفر ہے جس میں ہم ایک دوسرے کے نال تعاون اور مواصلات پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو ہماری بھلیائیوں کو ہٹانے میں مدد فراہم کرتا ہے اور ہم نے پوسٹ کی کمیونٹی میں آپ کو بھلا کر، میرے لیے ایک عمدہ تجربہ رہا ہے.

آپ ہمیں اس کے لیے ممنون ہوں گے! آئیے، پھر ہم ایک دوسرے کی زندگیوں کو سمجھنے اور اپنی ذاتی تجربات سے متعلق معلومات کی بنیاد پر آپ کے ساتھ بہتر رہیں گے.

ہمیں ہمیشہ کی امید ہے کہ آپ کو یہ انٹرویو پسند آئی ہوگی اور جتنا تجرباتی تجربات ہو سکیں، بھرپور لکھا جانا جاری رہے گا!

باقی کے حوالے سے یہ ہمارے ساتھ کی جانے والی ایک عمدہ کوشش تھی!

انہماک اور امیدوں کی کمان!
https://steemitwallet.com/~witnesses
xpilar.witness کا انتخاب کریں.