Betterlife the diary game steem challenge @zubairkhan422 13.06.2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG-20210613-WA0004.jpg

السلام علیکم میرے پیارے دوستو میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور میری امید ہے کہ آپ تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔

میں ہر روز کی طرح آج بھی صبح جلدی اٹھا اٹھ کر وضو کیا اور نماز پڑھی۔

نماز پڑھنے کے بعد میں چہل قدمی کے لئے گھر سے باہر چلا گیا آج صبح کا موسم بڑا سہانا تھا اور پرندوں کی بڑی خوبصورت آوازیں بھی آ رہی تھیں۔

دل چاہتا تھا کہ بیٹھ کر پرندوں کی آوازیں سنتا رہوں
میں پرندوں کی آوازیں بھی سنتا رہا اور ساتھ ساتھ چہل قدمی بھی کرتا رہا۔

میں تقریبا آدھا گھنٹہ چہل قدمی کے بعد گھر واپس آ گیا جب گھر پہنچا تو ناشتہ تیار تھا۔پھر میں نے ناشتہ کیا۔

آج میں نے منڈی یعنی میلہ مویشیاں پر ایک دوست کے ساتھ جانا تھا کیونکہ اس نے اپنا ایک بچھڑا بیچنا تھا۔

ناشتہ کرنے کے فورا بعد میں اپنے دوست کے گھر چلا گیا وہاں ہم نے بچھڑے کو لوڈر پر لوڈ گیا اس کے بعد ہم میانوالی منڈی کی طرف روانہ ہوگئے۔

ہمیں منڈی پر پہنچنے میں تقریبا پچاس منٹ گئے راستے میں ہوا بہت تیز تھی اور ہم بڑے آرام سے گئے جب ہم منڈی یعنی میلا مویشیاں پہنچے تو اس کے بیس منٹ بعد بارش آگئی تو موسم اور بھی سہانا ہوگیا اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بھی چلنے لگی۔

میں تقریبا ایک گھنٹہ اس سہانے موسم میں لطف اندوز ہوتا رہا منڈی پر رش بہت زیادہ تھا کیوں کہ دوسرے ضلع سے بھی لوگ جانور لے کر آتے ہیں۔

اس کے بعد میں نے اپنے دوست سے اجازت لی اور واپس گھر کی طرف روانہ ہو گیا واپسی پر مجھے گھر پہنچنے میں تقریبا آدھا گھنٹہ لگا۔

گھر پہنچنے کے آدھے گھنٹے بعد میں اپنے ایک کزن کے گھر چلا گیا کیونکہ آج اس کے مکان کی چھت تیار ہو رہی تھی میں ان کے پاس تقریبا ایک گھنٹہ بیٹھا رہا اور کافی گپ شپ کی اس کے بعد میں نے اپنے کزن سے اجازت لی اور گھر واپس آ گیا۔

گھر پہنچا تو کھانا تیار تھا اور ہم سب گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا اس کے بعد ہم سو گئے جب سو کر اٹھے تو تقریبا ساڑھے تین بج چکے تھے۔

تھوڑی دیر بعد چائے تیار ہوگی اور ہم سب گھر والوں نے چائے پی اسکے بعد میں اپنے کزن کے گھر والوں کو ان کے رشتہ داروں کے ہاں چھوڑنے چلا گیا جب میں گھر واپس آیا تو تقریبا ساڑھے چھ بج چکے تھے۔

گھر پہنچ کر میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور اس کے بعد میں نے اپنی بکری کے بچوں کو پندرہ بیس منٹ باہر چرانے کے لیے لے گیا کچھ دیر چرانے کے بعد میں ان کو واپس گھر لے گیا اور اسی طرح میرا آج کا دن گزر گیا۔

یہ تھی میری آج میری امید ہے آپ سب دوستوں کو پسند آئے ہو گی اورآخر پر میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ آپ تمام لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین۔

خدا حافظ

IMG_20210613_054713.jpg

IMG_20210613_065036.jpg

IMG_20210613_065027.jpg

IMG_20210612_183933.jpg

IMG_20210612_183852.jpg

IMG_20210613_174404.jpg

IMG_20210612_183421.jpg

IMG_20210611_172815.jpg

IMG_20210609_095852.jpg

Hello my dear friends, I am fine with the grace of God and I hope you all are well.

Like every day, I got up early this morning and performed Wudhu and offered prayers.

After praying, I went out for a walk. The weather was very pleasant this morning and the beautiful sounds of birds were coming.

My heart wanted me to sit and listen to the birds
I listened to the birds and walked along.

I came back home after walking for about half an hour. When I got home, breakfast was ready. Then I had breakfast.

Today I had to go to the cattle fair with a friend because he had to sell his calf.

Immediately after breakfast we went to our friend's house where we loaded the calf on the loader and then we left for Mianwali market.

It took us about fifty minutes to reach the market. The wind was very strong on the way and we went to the market with great ease.

I was enjoying this beautiful weather for about an hour. The market was very busy because people from other districts also bring animals.

After that I took permission from my friend and left for home. It took me about half an hour to reach home.

Half an hour after arriving home, I went to my cousin's house because the roof of his house was getting ready today. I sat with him for about an hour and after a lot of gossip, I took permission from my cousin and Came back home

When we got home, the food was ready and we all ate together. After that we fell asleep. When we woke up, it was about three and a half o'clock.

After a while the tea will be ready and we all drank tea. After that I went to leave my cousin's family with their relatives. When I came back home, it was about half past six.

When I got home I drank cold water and after that I took my kids out to graze for 15-20 minutes. After grazing for a while I took them back home and so my day passed.

It was my hope today that all of you friends would have liked it and in the end I pray to God to keep you all safe and sound.
Amen.

Goodbye

special thanks
@yousafharoonkhan and @haseeb-asif-khan
Regards
@zubairkhan422

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Very hard working posting on steemit platform your dariy report is so beautiful

Brother your diary and photography is very beautiful

زبیر خان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اور آپ کی فوٹوگرافی کمال کی ہے

آج آپ نے میلہ کو خوب انجوائے کیا ہو گا کیونکہ موسم بہت اچھا تھا