بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
صبح کا وقت
اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے اللہ پاک سے دعا گو ہوں۔
روز کی طرح میں آج بھی صبح جلدی اٹھا اٹھ کر وضو کیا پھر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا۔
نماز ادا کرنے کے بعد تھوڑی سی قرآن پاک کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
گھر آکر میں پہلے نہایا پھر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔
کبوتروں کو دانا پانی ڈالنے کے بعد میں سکول جانے کی تیاری کرنے لگا تقریباً بیس منٹ میں تیار ہو کر بچوں کو سکول لے جانے کے لئے گھر سے نکل پڑا گھر سے نکلنے کی تقریبا پچاس منٹ بعد میں بچوں کو لے کر سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا جب سکول پہنچا تو اسکول لگنے میں ابھی پانچ منٹ رہتے تھے میں نے بچوں کو سکول کے گیٹ پر اتارا اور پھر گھر واپس آ گیا۔
دوپہر کا وقت
تقریبا ساڑھے گیارہ بجے کے قریب میں بچوں کو سکول سے واپس لے آنے کے لئے گھر سے نکل پڑا تقریبا پندرہ بعد میں سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا جب وہاں پہنچا تو بچوں کی چھٹی میں پانچ منٹ رہتے تھے ٹھیک پانچ منٹ بعد چھٹی ہو گئی تھوڑی دیر میں بچے سکول سے باہر آگئے پھر میں نے بچوں کو اپنے لوڈر پر بٹھایا اور واپس روانہ ہوا۔
چھٹی کی تقریبا ایک گھنٹہ بعد میں نے سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ دیا سب بچوں کو چھوڑ نے کے بعد میں واپس اپنے گھر 🏠 آ گیا گھر آکر میں نے پہلے ٹھنڈا پانی پیا پھر دس منٹ آرام کیا پھر اس کے بعد دوپہر کو کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا۔
شام کا وقت۔
جب سو کر اٹھا تو تقریبا چار بج رہے تھے اٹھ کر میں نے پہلے ہاتھ منہ دھویا پھر ایک کپ چائے پی چائے پینے کے بعد کچھ دیر کے لئے خبریں سنیں خبریں سننے کے بعد ٹی وی بند کر دیا۔
تقریبا چھ بجے کے قریب میں گھاس کاٹنے کے لئے نکل پڑا پانچ منٹ میں میں اپنے گھاس میں پہنچ گیا وہاں جاکر میں نے گھاس کاٹا پھر اس کے بعد گھاس لوڈر پر لوڈ کر کے گھر لے آیا۔
گھر آکر میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔
اللہ نگہبان۔
خصوصی تعاون
@yousafharoonkhan
@r2cornell and @haseeb.asif.khan
Regards
@zubairkhan422
Very beautiful photography of goats, children and sunset.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you ❣️ dear 💟💟💟
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی یہ پوسٹ بھی قابل تعریف اور فوٹو گرافی بھی اعلیٰ درجے کی ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you so much 💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

بہت شکریہ

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور کمال فوٹوگرافی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ جی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
good job and nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap bhot achy writer ha good posting
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Wa g wa kya bat Hy photography ki
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
every view describing nature beauty very absolute way