#Club75 || betterlife -I spent the day school duty and some other activities. 24.jan.2022 #club 75 #5050 to club100 | urdu community.

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20220124_101226.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں.

صبح کا وقت

میرے پیارے دوستو اسلام علیکم الحمدللہ میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

ہر روز کی طرح آج بھی میری آنکھ کھلی تو تقریباً چھ بج رہے تھے۔اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا پھر وضو کیا اور اس کے بعد نماز ادا کرنے کےلئے مسجد میں چلا گیا۔نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر آ کر میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے تھوڑی دیر بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔اس کے بعد میں بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا۔بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد گھر واپس آ گیا۔

دوپہر کا وقت

تقریبا ساڑھے گیارہ بجے دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا پھر ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں ایک سواری کے ساتھ روکھڑی ہسپتال چلا گیا۔انہوں نے اپنے بچے کو حفاظتی انجیکشن لگوایا۔انجیکشن لگوانے کے بعد ہم واپس آ گئے۔سواری کو اپنے اپنے گھر چھوڑنے کے بعد میں سکول کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ بچوں کی چھٹی کا وقت ہو گیا تھا۔جب سکول پہنچا تو بچوں کی چھٹی ہوگئی تھی پھر میں نے بچوں کو اپنے لوڈر پر بٹھایا اور واپس روانہ ہوا تقریباً پچاس منٹ بعد میں نے بچوں کو اپنے اپنے گھر پہنچا دیا اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔

شام کا وقت

تقریبا ساڑھے تین بجے کے قریب چائے تیار ہو گئی پھر میں نےسب گھر والوں کے ساتھ مل کر چائے پی اور اس کے بعد میں بچوں کی دوائی لینے میں ایک میڈیکل سٹور پر چلا گیا وہاں جاکر میں نے دوائی لی اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا۔گھر آنےکے تھوڑی دیر بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔

خدا حافظ۔

IMG_20220123_084327.jpg

IMG_20220123_071231.jpg

IMG_20220123_174849.jpg

IMG_20220124_075152.jpg

IMG_20220124_101147.jpg

IMG_20220124_101654.jpg

IMG_20220124_145749.jpg

IMG_20220124_150651.jpg

IMG_20220124_101226.jpg

IMG_20220124_191847.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


IMG_20220123_174910.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے اور ڈائری بھی زبردست ہے

بہت شکریہ بھائی جان

Excellent work i like your photography and post

Thank you so much for your response about my work.

Bht achi diary likhty h ap

بہت شکریہ جی آپ کا

واعلیکم السلام بھائی بہت اچھی ڈائری تیار کی ہے اور بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک بھائی

بہت شکریہ بھائی جان آپ نے میری حوصلہ افزائی کی

Gracias por compartir con nosotros tus actividades de este dia y esas hermosas fotografías. Un abrazo

Thank you so much dear friend.

Walaikum Assalam achi diary likhi hy ap ne aur shandar tasweerain bhi li 🌼 🌻

آپ نے بہت اچھی ڈائری اور فوٹوگرافی کی ھے

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے اور تصویریں بھی بہت اچھی بنائی ہیں

Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy