RE: SEC-S18W6 - Shining with your own light

You are viewing a single comment's thread from:

SEC-S18W6 - Shining with your own light

in hive-106183 •  3 months ago 

السلام علیکم کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ بالکل خیریت سے ہوں گے اور ٹھیک ہوں گے میں نے اپ پوسٹ مکمل پڑھی ہے ماشاءاللہ ہر ایک سوال کے جواب کو اپ نے اپنے طریقے سے بہت خوب لکھا ہے۔ لیکن میں اپ کے اس پوائنٹ سے بہت خوش ہوا ہوں جو اپ نے لکھا ہے کہ ایک عورت جب ماں بن جاتی ہے تو وہ اپنے بچوں کے ساتھ ہی روشن ہوتی ہے یقینا ماں کے دل میں اللہ تعالی نے اتنا پیار رکھا ہے کہ اس کو بچے ہر حال میں پیارے ہوتے ہیں ماں کی مثال دنیا میں کوئی ہوتی ہی نہیں ہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walaikum Salam. i am fine Thank you very much for your kind words dear friend.