RE: SEC-S18W6 - Shining with your own light by @jafar21

You are viewing a single comment's thread from:

SEC-S18W6 - Shining with your own light by @jafar21

in hive-106183 •  12 days ago 

@jafar21

ہیلو سر کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ ٹھیک ہوں گے کتنی اچھی بات کی ہے اپ نے کہ اپ خاموش رہ کر اپنے دوست کو روشن کرنا چاہتے ہیں اور اس کی سکلز کو وہ اجا گر کرنا چاہتے ہیں۔ بعض اوقات لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اگر وہ کام کرتے ہیں تو وہ ہزار لوگوں کو بتاتے ہیں کہ ہم نے اس کی مدد کی ہے۔ لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ آپکے معاملے میں ایسا نہیں ہے ۔ آپ چاہتے ہیں کہ اپ خاموش رہیں اور آپکا دوست روشن ہوتا رہے ۔ میں آپکے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!