RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

You are viewing a single comment's thread from:

SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in hive-106183 •  6 months ago 

@omarscott

ہیلو سر کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے دوسروں کو روشن کرنے کے بارے میں جو اپ کے خیالات ہیں میں ان کو اچھی طرح سے دیکھا ہے اپ ایک یونیک قسم کی تھاٹس رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ اپ سنگنگ کرتے ہیں اور اس میں ہی اپ خود کو روشن کرنا چاہتے ہیں اور اس پر پہلے سے بھی روشن ہے۔ اس پر اپ کام کرتے ہیں اپ یہ نہیں دیکھتے کہ اپ کس حد تک روشن ہے اپ اپنی محنت سے اپنے روشن ہونے کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!