چھوٹی سی تحرییریں 25th May 2021 #steempakistan

in hive-107252 •  4 years ago 

السلام عليکم🌸🌸🌸
کیا حال ہے آپ سب کا...
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے.. ♥️♥️
میرا نام عائشہ ہے
میں اس کمینٹی میں نئی ہوں
میں اس طرح کے (حقیقی جملے کہہ لیں یا انمول الفاظ) لکھتی ہوں
اور اب آپ لوگ سے امید کرتی ہوں کے آپ سب ایک family کی طرح مجھے sport کرئے گئے 😊😊😊😊

IMG-20210404-WA0018.jpg

تو آج کے لیے یہ میری ایک چھوٹی سی تحریر 😊😊

"ایک مرنے والے انسان کو نہیں پتہ کہ ہم نے اس کے لیے کتنے آنسو بہائے ہیں۔ لیکن ایک زندہ انسان کو مرتے دم تک ضرور یاد رہے گا کہ ہماری وجہ سے اس نے کتنے آنسو بہائے جو رشتے ہمیں میسر ہیں ان کی قدر کرنی چائیے

#beautyofmyarea
#steemexclusive
#pakistan
#photo
#photography
#motivation
#community

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...